Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کینیڈی میں میچز کے دوران صحافیوں کے لیےمحدود شٹل سروس کی سہولت

:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران صحافیوں کی سہولت کے لیے کولمبو سے کینیڈی تک محدود شٹل سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم یہ سہولت صرف سری لنکا کے کینیڈی میں ہونے والے میچز کے دوران دستیاب ہوگی اور دیگر…

بھارت سے شکست پر فوکس کم نہیں، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے،سابق کرکٹرز بھی وہ نہیں کرسکے جو ہم نے کر…

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں لیکن ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔شاداب خان نے یہ بات نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے جیت کے بعد پریس…

لاہور قلندرز کا صحافیوں کیلئے دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان

:پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد پریس کلب کے ممبران کے مابین دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ای او لاہور قلندرز عاطف نعیم رانا نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا بڑا بیان!

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کہتے ہیں کہ اگر اب ٹیم سے کوئی غلطی ہوئی تو اب تک حاصل ہونے والی فتوحات بے معنی ہوجائیں گی۔ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ابتدائی دو میچز کولمبو میں کھیلنے کے بعد آخری دو میچز پالیکیلے میں کھیلے گی۔ زمبابوے کا…

نمیبیا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

قومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔…

تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل (پیر)سے سرگودھا میں شروع ہوگی

:تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل (9 فروری )سے آسٹروٹرف ہاکی گراؤنڈ، میلہ منڈی روڈ سرگودھا میں شروع ہو رہی ہے جو 14 فروری تک جاری رہے گی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والےاس…

آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کی لاہورآمد،چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر عامر میر نے ان کا…

:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ لاہور پہنچ گئے، لاہور ایئرپورٹ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈوائزر عامر میر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق عمران خواجہ کے دور ہ لاہور کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ…

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ہوگی، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے تاہم یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کر دیا…

آسٹریلیاکے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سوئپ پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

:پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلین سوئپ کر لیا، جس پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کو بھرپور مبارکباد دی ہے۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی…

پاکستان کے مضبوط بائولنگ اٹیک کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،مچل مارش

آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے پاکستانی بائولنگ اٹیک کو دنیا کے بہترین اٹیک میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیم اس چیلنج کے لیے تیارہے، یہ سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں 29 جنوری سے…