Browsing Category
کھیل
کھیل
ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارت35ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سےاجلاس،کھلاڑیوں کی سلیکشن،…
:ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چوہدری کی زیر صدارت نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ترجمان کے مطابق جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں پنجاب کی تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے شرکت کی…
سپورٹس ایونٹس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران واہلکار محکمے کا فخر ہیں،ڈاکٹر عثمان انور
:انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے عاصم رضا کو بین الاقوامی سطح پر ملک و…
آئی ٹی ایف پاکستان انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ون اختتام پذیر،پاکستانی کھلاڑی میکائل علی بیگ…
:پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آئی ٹی ایف پاکستان انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ون پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس بین الاقوامی ایونٹ میں دنیا بھر سے…
لاہور سمارٹ سٹی پولو ان پنک کپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا
:لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لاہور سمارٹ سٹی پولو ان پنک کپ کا فائنل اتوار (کل)کو کھیلا جائے گا۔ فائنل سے قبل نیزا بازی، بائیکرز پریڈ، کلاسک کارز اور رائیڈنگ سکول کے بچوں کا شو اور رینجرز بینڈ کی پرفارمنس ہو گی۔ فائنل میں مختلف ممالک کے…
چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نیوی نے ٹائٹل جیت لیا
:چوتھا چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میں پاکستان نیوی نے زبردست مقابلے کے بعد ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ماڑی انرجیز نے دوسری جبکہ پاکستان ایئر فورس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق…
پی سی بی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مردان اور ساہیوال میں کرکٹ ٹورنامنٹس اختتام پذیر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام جاری ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مردان اور ساہیوال میں ضلعی سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹس اختتام پذیر ہو گئے۔ ساہیوال میں نو سکولوں کے درمیان 19 میچز کھیلے گئے جن میں گورنمنٹ کمپری ہینسیو سکول ساہیوال نے…
لاڑکانہ،سندھ حکومت کی 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری
سندھ حکومت نے 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اس سلسلے میں وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری کھیل منورعلی مہیسر، ڈائریکٹر اسد اسحاق، سیکشن آفیسر اے…
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں سنسنی خیز مقابلے، ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور،…
:قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں بدھ کو مختلف سینٹرز پر کھیلے گئے میچز میں ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور، راولپنڈی، فاٹا، لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کی۔پی سی بی کے مطابق ایبٹ آباد نے کراچی بلوز کو…
فارمولاون چیمپئن لیوس ہملٹن کا اپنے پالتو کتے کی موت پر جذباتی ردعمل
:سات مرتبہ کے فارمولا ون چیمپئن لیوس ہملٹن نے اپنے پیارے کتے ’’روزکو‘‘ کی وفات پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لئے ۔ بی بی سی کے مطابق روزکو لیوس ہملٹن کا 12 سالہ فرانسیسی بل ڈاگ تھا، گزشتہ ہفتے نمونیا کے باعث ہسپتال میں…
ایشز سیریز کی تیاری، عثمان خواجہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے
:آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ رواں ہفتے شیفیلڈ شیلڈ کے افتتاحی میچ میں کوئنزلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق عثمان خواجہ 4اکتوبر بروز ہفتہ تسمانیہ کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے…