Browsing Category

کھیل

کھیل

قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی سے شروع ہونگے

:پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی صبح نو بجے سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور…

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو ہوگا

:پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کی زیر صدارت پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان…

پی ایس ایل کے لاہور میں ہونیوالے میچز کیلئےقذافی سٹیڈیم اور اسکے اطراف کو زیرو ویسٹ زون ڈکلیئر کر…

:لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے دوران شائقین کرکٹ کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں، لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے میچ سے قبل قذافی سٹیڈیم اوراس کے اطراف میں 250سے زائد…

بین الاقوامی باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا

امریکی ادارے سی ٹی آئی سپورٹس اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (ایف بی بی اے)کے زیر اہتمام بین الاقوامی باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ کا اسلام آباد میں آغازہوگیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے…

ہرمن پریت کور سری لنکا میں رواں ماہ شیڈول سہ ملکی ویمنزسیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول خواتین کی تین ملکی سیریز کے لئے ہرمن پریت کور کو 15رکنی سکواڈ کی کپتان نامزد کیا ہے۔ سلیکٹرز کے مطابق ہرمن پریت کور ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ…

مارک پٹچی کی کوچنگ پارٹنرشپ سے خوش ہوں ، ایماراڈوکانو

:انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار ایما راڈوکانو نے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی اور فٹنس کے مسائل کے حل کے لئے متعدد کوچز کے ساتھ کام کرنے کے بعد سابق کھلاڑی مارک پٹچی کے ساتھ غیر رسمی انتظامات سے خوش ہیں۔ برطانوی ٹینس سٹار نے سکائی سپورٹس سے بات…

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ کے دوران راولپنڈی پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں پاور بینک، ہینڈ فری، ائیر پوڈز، کھانے پینے کی اشیاء سمیت…

چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی کا آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کے اعزاز…

:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک 6 ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں اور آفیشلز کے اعزاز میں شاہی قلعہ لاہور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں میزبان پاکستان کے علاوہ…

نیشنل پریس کلب کی ٹیم نے وومن جرنلسٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

:نیشنل پریس کلب کی ٹیم نے وومن جرنلسٹ ٹورنامنٹ شاندار مقابلے کے بعد جیت لیا۔ نیشنل پریس کلب کی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ میں ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئےتیسری بارکامیابی اپنے نام کی۔کیپیٹل پریمئر لیگ ( سی پی ایل ) کے تعاون سے نیشنل پریس کلب…

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے…

:آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ منیبہ علی نے 87 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے…