Browsing Category
کھیل
کھیل
نوجوان نسل کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،سیکرٹری کھیل طارق قمر…
:سیکرٹری کھیل طارق قمر بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا انعقاد اولین حیثیت رکھتا ہے، صحت مند جسم اور دماغ کیلئے کھیلوں کے میدان آباد…
مظفرگڑھ ،سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر
:سپورٹس گراؤنڈ لیہ میں زیر اہتمام تھل انڈسٹریز ، المعیز شوگر ملز اور لیہ شوگر ملز لیہ سپورٹس فیسٹیول 2025 اختتام پزیر ہو گیا۔سپورٹس فیسٹیول کا انتظام علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن لاہور نے کیا تھا۔پہلے دن کی کھیلوں میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی…
انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ سیالکوٹ نے جیت لی
:انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ سیالکوٹ نے جیت لی۔ انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ میں سیالکوٹ نے سمبڑیال کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین لنگڑیال نے فاتح ٹیم کو 2 لاکھ روپے اور…
پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (منگل) سے شروع ہو گا
:پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (کل)منگل سے کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہو گا جس میں ڈویژنل اور قومی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انڈر 19 کھلاڑی مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس کی…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہو گی
:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت (کل) منگل سے شروع ہو گی ۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔ بھارت کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے جبکہ میگا ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو ہو گا ۔…
پشاور میں سائیکلنگ ویلوڈرم کی تعمیر، ٹور ڈی کالام ریس اور انٹر پراونشل گیمز منعقد کرنے کا اعلان
:خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور یونیورسٹی میں سائیکلنگ ویلوڈرم جلد تعمیر کیا جائے گا۔ وہ اتوار کے روز ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے تعاون سے منعقدہ ٹور ڈی پشاور سائیکل ریس کی تقریب تقسیم…
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ ،او جی ڈی سی ایل کی ٹیم پہلی اننگز میں 80 رنز بنا کر آؤٹ
:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے روز او جی ڈی سی ایل کی ٹیم غنی گلاس کے خلاف پہلی اننگز میں 80 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رضوان علی 34 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ ثمین گل نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں…
لمبی پارٹنر شپس کر کے پاکستان کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے،جیمز فرینکلن
ویسٹ انڈیز ٹیم کے باؤلنگ کوچ جیمز فرینکلن نے کہا ہے کہ دوسری اننگز میں لمبی پارٹنر شپس کر کے پاکستان کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
جیمز فرینکلن نے کہا…
آسٹریلیا ویمن نے انگلینڈ ویمن کو 72 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ کر لیا
:آسٹریلیا ویمن نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں انگلینڈ ویمن کو 72 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے ۔…
جواد سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹس کی تقسیم انعامات تقریب
:جواد سپورٹس اینڈ کلچرل کمپلیکس فیصل آباد کے زیراہتمام سال2024ء میں منعقد ہونے والے 5کرکٹ ٹورنامنٹس کی تقسیم انعامات کی تقریب جواد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں مہمان خصوصی سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل تھے۔پیٹرن چیف…