Browsing Category
کھیل
کھیل
آسٹریلوی بگ بیش لیگ، میلبورن سٹارز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 40 رنز سے شکست دے دی
:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز نے گلین میکسویل کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز کو 40 رنز سے شکست دے دی ، میکسویل نے 32 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز بنائے ، انہیں مرد میدان قرار دیا گیا
، گزشتہ روز ایم سی جی میں کھیلے گئے…
ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان نے تین وکٹوں پر 109 رنز بنا لئے،202 رنز کی مجموعی برتری حاصل
:ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک تین وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنالیے،میزبان ٹیم کو 202 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی،کپتان شان مسعود نے دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی۔
تفصیلات…
جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ساجد خان
:پاکستانی اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں، پلان ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف رنز نہیں دینے وکٹیں لینی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے…
ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری، چیمپئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں…
:اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ،چیمپئن شپ 23 فروری کو فاطمہ جناح پارک (ایف نائن)، اسلام آباد میں ہوگی۔ گزشتہ روز چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین…
لاہور، گورنر الیون نے دوستانہ کرکٹ میچ میں شوبز سٹار الیون کو ہرا دیا
:گورنر ہاوس لاہور میں شوبز سٹار الیون اور گورنر الیون کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔گورنر الیون نے بہترین کارکردگی پر میدان مار لیا۔اس موقع پرگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنٹر نے گورنر…
گیبریلا ڈابروسکی اور ایرن ہوپ روٹلف کاآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز ،دوسرے رائونڈ…
:کینیڈین ٹینس سٹار گیبریلا ڈابروسکی اور ان کی نیوزی لینڈ کی جوڑی دار ایرن ہوپ روٹلف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغازکرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔آسٹریلیا میں جاری…
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بہت اہم ہے، بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔شان مسعود
:قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بہت اہم ہے،بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے،آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی اس آخری سیریز کوجیت پر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات…
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔جس کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہونگے۔پاک ،ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن…
پریذیڈنٹ ٹرافی، اسٹیٹ بینک نے پی ٹی وی کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 414 رنز 9…
:پریذیڈنٹ ٹرافی، اسٹیٹ بینک نے پی ٹی وی کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 414 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، کپتان عمر امین نے 34 ویں فرسٹ کلاس سنچری مکمل کی اور 101 رنز بنائے ، فواد عالم 61 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، انہوں نے…
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا…
:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 جنوری کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی سکواڈ نے منگل کے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کیا۔ٹیم کے تمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں…