Browsing Category
کھیل
کھیل
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل سٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا
:چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل اسٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ، لائنز نے 169 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، حسن نواز نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے ،…
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے شروع
:پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس کے روڈہم ہال میں شروع ہو گئے ۔
ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مردوں اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں…
سابق پاکستانی کرکٹرماجد خان کاپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ
:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری بیٹر ماجد خان نے دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی میں جاری پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کو کھیل سے متعلق مفید مشورے دیئے ۔ اس موقع پر جنرل…
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (پیر ) کوواحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور اینگرو ڈولفنز کے درمیان کھیلا جائے…
:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل)پیر کو واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور اینگرو ڈولفنز کے درمیان کھیلا جائے گا ، پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے
میگا ایونٹ کے 13 ویں میچ میں لیک سٹی…
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے…
:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ۔مارخورز نے 188 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا ، کپتان افتخار احمد اور محمد فیضان نے 66 ، 66 رنز بنائے ، افتخار احمد کو مرد میدان…
اے سی سی ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ…
:اے سی سی ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز کل(اتوار کو )روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی ، ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ 2024 کا میلہ (کل)ملائیشیا میں سجے گا جس میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے…
پی ڈی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ٹیم کا دو روزہ کنڈیشننگ اینڈ…
:سری لنکا میں آئندہ سال جنوری میں ہونے والی پی ڈی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ٹیم کا دو روزہ کنڈیشننگ اینڈ اسکلز ڈیولپمنٹ ٹریننگ کیمپ 16 دسمبر سے ایوب پارک کرکٹ گراؤنڈ، راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ جنرل…
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اے بی ایل سٹالینز نے اینگرو ڈولفنز کو 5 رنز سے ہرا دیا
:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں اے بی ایل اسٹالینز نے اینگرو ڈولفنز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 5 رنز سے ہرا دیا ، سٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے ، حسین طلعت اور محمد محسن نے نصف سنچریاں اسکور…
قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
:پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی جمعہ کو یہاں منعقد ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی جنہوں نے اس موقع پر نوجوان کھلاڑیوں کے لئے اپنے جوش و…
یوم شہدائے سرگودھاڈویژن ہاکی چیمپئن شپ سرگودھانے جیت لی
:یوم شہدائےسرگودھاڈویژن ہاکی چیمپئن شپ سرگودھانے جیت لی جبکہ خوشاب کی ٹیم رنر اپ رہی۔ ہاکی ایسوسی کے زیر اہتمام منعقدہ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیموں نے حصہ لیا جن میں سرگودھا اور خوشاب کی دو، دو جبکہ میانوالی اور بھکر کی ایک ایک ٹیم شامل تھی۔…