Browsing Category
کھیل
کھیل
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب
:ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن تھری میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئےچنائودبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور…
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان کی ٹیم جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ،محمد حذیفہ میچ…
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم محمد ریاض اللہ کی شاندار ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت جاپان کو با آسانی 180رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے…
پی ایس بی نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق کا نفاذ کر دیا
:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے 31 ویں بورڈ اجلاس نے ملک میں کھیلوں کی فیڈریشنز کی گورننس کو بہتر بنانے کے لیے متعدد انقلابی اقدامات کی منظوری دی۔ اہم اصلاحات میں فیڈریشن کے انتخابات کی نگرانی کے لیے ایک خودمختار الیکشن کمیشن کا قیام،…
آسٹریلیا کے لیجنڈ ٹینس سٹار نیل اینڈریوفریزر 91 سال کی عمر میں چل بسے
:آسٹریلیا کے لیجنڈٹینس سٹار،سابق ومبلڈن اوپن چیمپئن نیل اینڈریو فریزر 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔نیل اینڈریوفریزر نے 1960 میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ٹائٹل کے ساتھ ساتھ 1959 اور 1960 میں یو ایس نیشنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل…
چیمپئنز ون ڈے کپ میں کچھ کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے،سرفراز احمد
:پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کے لیے چیمپئنز ٹی 20 کپ ان کے اینگرو ڈولفنز اسکواڈ میں بین الاقوامی سطح کے ٹی 20 کرکٹ کے انداز کو شامل کرنے کا ایک اچھا موقع ہے ، ٹورنامنٹ 7 دسمبر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں شروع ہو گا، یہ ایونٹ پاکستان کرکٹ…
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لئے ویمنز ٹیم کا اعلان
:پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لئے ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا ۔
پیر کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیڈ کوچ عدیل رزقی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل منگل کو ملتان میں ہوگا
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کا میلہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کل (منگل )ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں سجے گا۔
دونوں ٹیموں نے فائنل سے قبل بھرپور پریکٹس کی ۔
اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے…
52 ویں ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، تیسرےروزواپڈا اور آرمی کا پلڑا بھاری رہا
:52 ویں چار روزہ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2024 کے مقابلے آج تیسرے روز بھی جاری رہے۔ایونٹ کے تیسرے روز واپڈا اور آرمی کا پلڑا بھاری رہا۔چیمپئن شپ میں آج ملتان کے مختلف سٹیڈیمز میں میراتھون ،جیولن تھرو،ڈسکس تھرو،ہرڈلز ریس،ہیپتھلون و دیگر مقابلوں…
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات (کل) ہوں گے
:ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل (ڈبلیو بی سی سی )کے انتخابات (کل) پیر 2 دسمبر کو ہوں گے۔ ملتان میں ہونے والے ڈبلیو بی سی سی کے انتخابات میں 9 ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے، انتخابات میں شرکت کےلئے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ…
52 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2024۔ملتان میں جاری دوسرے روز کے مقابلوں میں واپڈا کا پلڑا بھاری رہا
:52 ویں چار روزہ قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے مقابلے آج دوسرے روز بھی ملتان میں جاری رہے۔ملک کے مختلف شہروں سے آنے والوں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔چیمپئن شپ میں آج لانگ جمپ،دوڑ،پول والٹ،ہائی جمپ،شاٹ پٹ اور دیگر مقابلوں…