Browsing Category
کھیل
کھیل
ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم 20 ستمبر کو مہم کا آغاز کرے گی
شیڈول کے مطابق گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش، جاپان، کوریا، انڈونیشیا اور سری لنکا شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان، تھائی لینڈ، ازبکستان، چین، ملائیشیا اور عمان کو رکھا گیا ہے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز 20 ستمبر کو…
امریکی کرکٹر میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کیلئے معطل
آئی سی سی کے مطابق 26 سالہ اکھلیش ریڈی کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کے دوران اینٹی کرپشن کوڈ کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی پر کارروائی شروع کی گئی تھی، جس کے بعد انہیں عارضی طور پر بھی معطل کر دیا گیا تھا۔
آئی سی سی کے قائم…
دوسرا ٹیسٹ: ساجد خان کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز پر ڈھیر
پورٹ آف سپین میں جاری میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے 239 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی۔
جسٹن گریوز اور کپتان روسٹن چیس نے گزشتہ روز کی شراکت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 30 رنز کا اضافہ کیا، تاہم دن کے 9ویں اوور میں…
پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، امیشا دولانی 101 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔
پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر…
ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی
میچ کا پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر رہا جب کہ جنوبی کوریا نے دوسرے کوارٹر میں پہلا گول کرکے برتری حاصل کی۔
پاکستان کی جانب سے عبدالرحمان نے تیسرے کوارٹر میں شاندار گول کرکے مقابلہ برابر کر دیا۔ چوتھے کوارٹر میں ابوبکر نے مسلسل دو گول…
ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست
دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔
کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔…
سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتا پالتو کتا مل گیا
وسیم اکرم نے کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 سے لاپتہ ہونے والے اپنے پالتو کتے کی تلاش کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی تھی جس کیلئے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔
انہوں نے اپنی…
پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی، محمد ابوبکر نئے کپتان مقرر
پی ایچ ایف کے مطابق محمد ابوبکر کو قومی ہاکی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ آئندہ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی نئی قیادت کا فیصلہ ورلڈ کپ کی تیاریوں اور ٹیم کی…
پاکستان نے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی
فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے 20-25، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہی اور ایک بھی میچ نہیں ہاری۔
وزیراعظم شہباز…
فیصلہ کن ون ڈے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا ہمبنٹوٹا میں بھرپور ٹریننگ سیشن
کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی جبکہ نیٹ سیشن سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں بھی بھرپور حصہ لیا۔
پاکستان ویمن ٹیم نے سیریز کے فیصلہ کن مقابلے کی تیاریوں کے دوران مختلف شعبوں میں مہارت بہتر بنانے پر توجہ…