Browsing Category
کھیل
کھیل
شاہین کے کاری وار، کیریبئن ٹیم دباؤ کا شکار
لاہور: کنگسٹن ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کے کاری وار نے کیریبیئن ٹیم دباؤ کو دباؤکا شکارکردیا جب کہ پہلے روز صرف ایک رن پر 2وکٹیں گنوانے والے ویسٹ انڈیز نے ابتدائی صدمات سے سنبھلتے ہوئے روسٹن چیس(21)کا نقصان اٹھاکر سنچری مکمل کی۔…
ٹوکیو اولمپکس کے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کو وزیراعظم نے بلوالیا
اسلام آباد /لاہور:
جیولین تھرو کے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے محمد ارشد ندیم کو وزیراعظم پاکستان نے ملاقات کے لئے بلوا لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں دنیا میں پانچویں پوزیشن…
پاکستان کی ترقی میں کھیلوں کا اہم کردار رہا ہے۔ سیکرٹری اسپورٹس
بیس اکیس میں پورے ملک مقابلے بلوچستان میں کھیلوں کے سب سے زیادہ مقابلے منعقد کئے۔ ڈی جی اسپورٹس
انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
لاہور: آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم راولپنڈی میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔
یہ دونوں میچزپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں…
کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آگئے
لاہور:
کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آگئے تاہم پہلا ٹیسٹ آج سے کنگسٹن میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ کا آغاز جمعرات کو کنگسٹن کے سبینا پارک میں ہوگا،مہمان ٹیم کو گذشتہ مقابلوں میں فتوحات کا…
قومی ہیرو ارشد ندیم وطن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال
لاہور:
قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ کھیلوں کے…
چیئرمین بورڈ کی پوسٹ، نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں
کراچی: احسان مانی کے حوالے سے نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں۔
جون کے اواخر میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم عمران خان نے احسان مانی کو مزید تین برس تک کام جاری رکھنے کی ہدایت دے دی ہے،وہ…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن ملکربلوچستان میں کرکٹ کو فروغ دیں گے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن ملکربلوچستان میں کرکٹ کو فروغ دیں گے
کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان میں پلیئرز ڈویلپمنٹ ، بنیادی انفراسٹرکچر ،سکول اور کلب کرکٹ کو فعال بنایا جائے گا
کوئٹہ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی…
ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ میں ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی انجینیئر عنایت اللہ ترین نے کیا افتتاحی تقریب میں سابق پرنسپل حاجی ملک داد رئیسانی۔کالج کے تمام شعبہ جات کے ایچ او ڈیز…
چودہ اگست کی رات اسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی
پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کھیلوں کے ذریعے یادگار بنائیں گے۔ ڈی جی کھیل
کوئٹہ میں کھیلوں کے 28 مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔ 14 اگست کی رات اسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی ہوگی۔ دُرا بلوچ
کوئٹہ (ہمت نیوز) بلوچستان بھر میں پاکستان کی 75 ویں…