Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مولوی ایاز مرحوم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ،زندگی دین، خدمت خلق ،جماعتی استحکام کیلئے وقف کی،…

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کے چچا مرحوم مولوی آیاز کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور…

چار روزہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کامیابی سے کراچی میں اختتام پذیرہوگئی

:کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس میں ملکی و غیرملکی اداروں کے درمیان 76 ارب روپے مالیت کی83 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئےہیں۔تفصیلات کے مطابق چار روزہ پاکستان…

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،باہمی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹونسکی نے گورنرہائوس میں ملاقات کی اورپاکستان اور رومانیہ کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور باہمی تعائون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعرات کوگورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے…

وزارت اطلاعات و نشریات نےپاک افغان سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی کے حوالے سے افغانستان کے دعوے کو…

:وزارت اطلاعات و نشریات نےپاک افغان سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی کے حوالے سے افغانستان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ افغانستان کی طرف سےشروع ہوئی جس کاسکیورٹی فورسز نے فوری اور ذمہ دارانہ انداز میں جواب دیا۔ صورتحال قابو میں…

پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین کی کمشنر اینڈریاس شوارتز سے ملاقات

:یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کی کمشنر برائے اسٹارٹ اپس، تحقیق اور اختراع کی کابینہ کے سربراہ اینڈریاس شوارتز سے ملاقات کی۔ جمعرات کو بلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان…

موسمیاتی مالیات اور پائیدار ترقی کے لیے عملی، ہم آہنگ اور مستقبل بینی پر مبنی حکمتِ عملی اپنانا وقت…

:وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی مالیات اور پائیدار ترقی کے لیے عملی، ہم آہنگ اور مستقبل بینی پر مبنی حکمتِ عملی اپنانا وقت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پائیدار ترقیاتی پالیسی…

مستونگ پولیس کی کامیاب کارروائی، بھتہ وصولی میں ملوث گروہ گرفتار

مستونگ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ وصولی میں ملوث چھ رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او سٹی تھانہ مستونگ نذیر احمد لانگو نے ایس پی مستونگ اللہ بخش بلوچ کی ہدایات پر شیرین آب روڈ پر کارروائی کی۔ پولیس کو مخبرِ خاص سے اطلاع ملی…

شہریوں کو درپیش مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا ، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ کیا اور علاقے میں صفائی، ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کا جائزہ لیا۔ (جاری ہے) انہوں نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو ہدایت کی کہ…

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب خشک سالی کے آثار نمایاں ہونے لگے

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب خشک سالی کیآثار نمایاں ہونے لگے۔بارشو ں کے نہ ہونے سے زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے گر رہی ہے جس کے نتیجے میں پینے کاپانی ناپید ہوگیا، زراعت اور گلہ بانی کے شعبے بھی متاثر ہونے لگا…

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان ،سندھ میںسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں،منشیات ،سونا برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان اور سندھ میں اسمگلنگ کے خلاف کروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات اور 1183.71گرام سونا برآمد،منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 35.95 ملین ڈالر جبکہ سونے کی مالیت.15 0 ملین ڈالرکے لگ بھگ ہے۔کوسٹ گارڈز منشیات اور ہر…