Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ضرورت اور ہماری سیاسی قیادت کی اولین ذمہ داری بنتی ہیں، مزمل شاہ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکرٹری مزمل شاہ، صوبائی صدر احمد جان خان، نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے صوبائی صدر وکیل خان عادل، صوبائی جنرل سیکرٹری صورت خان کاکڑ اور فاروق سنزر نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سابق وزیر اعلی…

ؒآل کوئٹہ تفتان ڈویژن بس یونین ٹرانسپورٹرز کا8 ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کی پہیہ جام ہڑتال کی…

آل کوئٹہ تفتان رخشان ڈویژن بس یونین کے مرکزی صدر حاجی ملک شاہ جمالدینی، نائب صدر سردار صابر ریکی، جنرل سیکرٹری حاجی عبدالمالک محمد حسنی، سینئر ٹرانسپورٹر حاجی اللہ بخش بادینی، میر سنجر خان لہڑی، حاجی محمد خان سمالانی، حاجی طاہر محمد حسنی،…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے 40 منٹ کی…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے 40 منٹ کی تاخیر سے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا بلوچستان اسمبلی نے پی سی ایس اور دیگر مسابقتی امتحانات کے لئے مواقع کی تعداد 3سے بڑھا کر 5کرنے اور…

حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 2 ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 85 ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا گیا،…

قومی اسمبلی میں ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا بل پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا بل پیش کردیا گیا۔  قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بل 2025ء پیش کردیا گیا۔ بل کے نکات کے…

قازقستان کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: قازقستان کے وزیر خارجہ مرات تورتلو آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قازقستان کے وزیر خارجہ مرات تورتلو 8 اور 9 ستمبر کو بڑے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے، اس موقع پر دونوں ممالک بحری تجارت اور سمندری…

سوال کرنے پر دھمکیاں، آپ کے بھائی بھی ایسا کرتے تھے، صحافی کی بات پر علیمہ خان روانہ

راولپنڈی: عمران خان کی بہن سے صحافی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوال کرنے پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آپ کے بھائی بھی ایسا کرتے تھے، جس پر علیمہ خان گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئیں۔ سوال پوچھنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ اور دھمکیوں کے معاملے پر…

پنجند کے مقام پر 12 لاکھ کیوسک تک ریلے سے بچاؤ کی تیاری مکمل

اسلام آباد: حکومت نے پنجند کے مقام پر 10 سے 12 لاکھ کیوسک ریلے سے بچاؤ کی تیاری مکمل کرلی جب کہ ریلے کی اصل مقدار 6 لاکھ کیوسک تک ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حالیہ طوفانی بارشوں و سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں و…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ نائب صوبیدار فاروق سمیت 5 اہلکار جان کی بازی…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ نائب صوبیدار فاروق سمیت 5 اہلکار جان کی بازی ہار گئے جن میں لانس نائیک کرما داد، لانس نائیک ہدایت، سپاہی اویس اور سپاہی علی شامل ہیں