Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار…

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار اختر سلامت ہیں، پارٹی زرائع سریاب میں بلوچ قومی رہشون سردار عطا اللّٰہ مینگل کی برسی پر منعقدہ جلسہ عام کے اختتام پر سردار اختر مینگل کی گاڑی…

کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کے جلسہ عام کے اختتام پر پارکنگ ایریا میں دھماکہ

کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کے جلسہ عام کے اختتام پر پارکنگ ایریا میں دھماکہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پارٹی کے متعدد کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق جلسہ ختم ہونے کے بعد شرکاء گاڑیوں کی جانب جا رہے…

3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتا رہا، سیاسی مسائل کے حل کےلیے بات چیت ہونی چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتے رہے، بات چیت سیاسی مسائل کے حل اور جمہوریت کے لیے ہونی چاہیے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات…

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے جس کے تحت وزیراعلیٰ نے انسداد کیلیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر فوری…

سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں ملکہ اورمدھوبالا کی صحت بہتری کی جانب گامزن

شہر قائد کے علاقے سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں ملکہ اورمدھوبالا کی صحت بہتری کی جانب گامزن دونوں ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوگئی تھی، ہتھنیوں کا علاج سری لنکن ڈاکٹرز کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سفاری پارک میں موجود دو ہتھنیوں کو چارماہ قبل ٹی…

2010ء اور 2020ء میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان کارٹلائزیشن کے شواہد موجود ہیں، سی سی پی

اسلام آباد: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2010ء اور 2020ء میں شوگر ملز ایسوسی ایشن میں کارٹلائزیشن کے شواہد ملے ہیں، مزید انکوائریاں ابھی جاری ہیں۔ چینی کی برآمد اور قیمتوں میں اضافہ کے معاملے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

خیبرپختونخوا کے ہر ضلع میں فرانزک لیب قائم کی جائے، قرارداد منظور

پشاور: خیبر پختونخوا میں فرانزک لیب کے قیام سے متعلق قرارداد منظور متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں آمنہ سردار نے صوبے کے ہر ضلع میں فرانزک لیب کے قیام کی قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن…

بلوچستان کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے ،میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور صوبے کے کسی حصے کو محرومی کا شکار نہیں رہنے دیا جائے گا منگل کو رکن صوبائی اسمبلی ظفر آغا کی دعوت پر پشین…