بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ نائب صوبیدار فاروق سمیت 5 اہلکار جان کی بازی ہار گئے

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ نائب صوبیدار فاروق سمیت 5 اہلکار جان کی بازی ہار گئے جن میں لانس نائیک کرما داد، لانس نائیک ہدایت، سپاہی اویس اور سپاہی علی شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.