Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کی اہمیت کو مدنظررکھتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کاحصہ دگنا کیا جائے،چوہدری شبیر

بلوچستان کی اہمیت کو مدنظررکھتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کاحصہ دگنا کیا جائے۔یہ بات مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے اپنے ایک بیان میں کہی انھوں نے مزید کہاکہبلوچستان نہ صرف پاکستان کی ترقی وخوشحالی کا گیٹ وے ھے…

خضدار ،سردار عطاء اللہ خان مینگل کی چوتھی برسی پر تعزیتی ریفرنس، سیاسی رہنماؤں کا خراج عقیدت

بلوچستان کے عظیم قومی رہنماء سردار عطاء اللہ خان مینگل کی چوتھی برسی کے موقع پر خضدار پریس کلب میں ایک پر وقار تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کا اعزاز ان کی ایک تصویر کو دی گئی ، اسٹیج سیکریٹری کے فرائض بی این پی کے رہنمائ…

جے یو آئی کا مشن نوجوان نسل کی کردار سازی اور تربیت ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع

امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی ہمیشہ اصولوں، نظریے اور عوامی اعتماد کی پاسدار رہی ہے۔ جماعت نے اقتدار کی خواہش کے بجائے اپنے منشور اور موقف کو ترجیح دی ہے، اور یہی جے یو…

سینیٹر اسد قاسم رونجھو کا خان آصف خان سنجرانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کشمیر امور گلگت بلتستان و سیفران کے چیئرمین سینیٹر اسد قاسم رونجھو کا خان آصف خان سنجرانی کے انتقال پر اظہار تعزیت سینیٹر اسد قاسم رونجھو نے سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے والد محترم خان آصف خان سنجرانی کے…

پاکستان برطانیہ کے ساتھ مضبوط سیکیورٹی شراکت چاہتا ہے، نقوی کا کہنا

اسلام آباد، 28 اگست 2025  : پاکستان نے جمعرات کو سلامتی کے معاملات میں برطانیہ کے ساتھ گہرا تعاون طلب کیا، جب وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریاٹ سے ملاقات کی تاکہ دہشت گردی کے خلاف، منشیات کے خلاف، سرحدی…

کوئٹہ میونسپل ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاج

کوئٹہ، 28 اگست 2025 : کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن (کیو ایم سی) کے ملازمین نے جمعرات کے روز ایڈمنسٹریٹر کے دفتر کے باہر دو ماہ کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے مطالبے پر مظاہرہ کیا۔ گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے یہ…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے رورل ہیلتھ سنٹر اورماڑہ اور بی ایچ یو بسول کا دورہ…

گوادر/اورماڑہ28اگست: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے رورل ہیلتھ سنٹر   اورماڑہ اور بی ایچ یو بسول کا دورہ کیا، جبکہ حال ہی میں مکمل ہونے والے بی ایچ یو بل اورماڑہ کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر انہوں نے مراکز صحت اور ہسپتالوں…

ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی بڑی کامیابی – 23 سال سے روپوش اشتہاری قاتل گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ہیڈ باغ حضور بخش جمالی اور سی آئی اے انچارج مقبول احمد جمالی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راہب ولد رسول بخش قوم برڑو کو ضلع جیکب آباد (سندھ) سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ہیڈ باغ میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم گزشتہ 23 سال سے…

اے سی سٹی چمن عذیزاللہ کاکڑ کی زیر صدارت چینی آٹا کے ڈیلروں اورتندور مالکان کی سرکاری نرخ نامے پر…

اے سی سٹی چمن عذیزاللہ کاکڑ کی زیر صدارت چینی آٹا کے ڈیلروں اورتندور مالکان کی سرکاری نرخ نامے پر مکمل عملدرآمد کرنے کے حوالےسے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن شہر کے آٹا چینی ڈیلروں اور نانبائیوں کے صدور شریک تھے اجلاس میں سرکاری نرخ…

منشیات بحالی مراکز یا انسانی قتل گاہیں؟ ریاست کب حرکت میں آئے گی؟

نشے کے مریض جب اپنے اہل خانہ کی امیدوں کے ساتھ بحالی مراکز میں داخل ہوتے ہیں تو وہ یہ سوچتے ہیں کہ یہاں انہیں علاج، تحفظ اور نئی زندگی ملے گی۔ لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ منشیات ہسپتال ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور اور اس کے برانچز جو افغان…