Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام کی زاہد خان کو مسلم لیگ (ن) کا مرکزی ایڈیشنل…

:وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر زاہد خان کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وفاقی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، کھانے پینے کی مضرصحت اشیا بنانے والےیونٹ سیل کرد یے

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں مضرصحت مصالحہ بنانے والا یونٹ سیل کردیا، انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ،لورالائی اورگوادر میں10مراکز کو غیرمعیاری خوراک وحفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا۔ منگل کو بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سرکی روڈ…

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 22امتحانی عملے کو بورڈ کے تمام سرگرمیوں سے مستقل…

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 22امتحانی عملے کو بورڈ کے تمام سرگرمیوں سے مستقل روک دیا جن کی ڈیوٹی خونی رشتے داروں کی میٹرک کے امتحانات کے مراکز پر تھیں ۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین…

ہماری بروقت دانشمندانہ منصوبہ بندی ہی ہمیں ایک بھیانک مستقبل سے بچا سکتی ہے،گورنر بلوچستان

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد کوئٹہ شہر میں ایک جدید "آئی ٹی پارک" قائم کرنا ہے جو ہماری جدید ضرورتوں کے مطابق تکنیکی جدت اور پیشرفت کیلئے ایک مرکز فراہم کرے۔ ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے آغاز نے ایک تیز رفتار…

بلوچستان کے عوام فورسز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،صوبائی وزیر منصوبہ بندی کی قلات…

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی نے قلات میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام فورسز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور غیر ملکی ایجنڈے کے تحت اس طرح کی تخریبی کارروائیاں…

کوئٹہ شہر اور اسکے مضافاتی علاقوں کو فوری طور پر گیس کی بلاتعطل فراہمی کی خصوصی ہدایت کی ہے،گورنر…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ شہر اور اسکے مضافاتی علاقوں کو فوری طور پر سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی کی خصوصی ہدایت کی ہے۔ رمضان المبارک میں گیس پریشر کی کمی کے باعث عوام افطار اور سحری کے وقت سخت مشکلات سے دوچار ہو رہے ہیں۔ان…

وفاقی وزیرداخلہ کا فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 6 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ منگل کو اپنے بیان میں وزیر…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان اور امن دشمن قوتوں کی مذموم سازش قرار دیا ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اس طرح کی کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست…

بنوں کینٹ پر حملہ اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

:ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ بنوں کینٹ پر حملہ اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے ۔حملہ میں بے گناہ قیمتی انسانوں جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اس حملے کی مذمت پر مبنی اپنے بیان میں کہا کہ بنوں…

صدر مملکت کی بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مہینے میں افطار کے دوران ایسا حملہ گھنائونا عمل ہے، پوری قوم ایسی مذموم کاروائیوں کو مسترد کرتی ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے…