کوئٹہ میں منشیات کی بڑی کھیپ نظر آتش

کوئٹہ میں منشیات کی بڑی کھیپ کو نظر آتش کیا گیا
کرائم برانچ پولیس کی جانب سے پکڑی گئی منشیات کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی نگرانی میں نذر آتش کیا گیا تلف کی جانے والے منشیات میں 1145کلوگرام حشیش ، 510کلو گرام ہیروئن ، 350 کلو گرام افیون اور شراب کی مختلف برانڈ کے 58 سے زیادہ بوتل شامل تھے جن کی مالیت 60لاکھ روپے ہیں اس سلسلے میں 20سے زائد ملزمان کو پہلے بھی سزائیں ہوچکی ہے جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین نے بتایا کہ صوبے کو منشیات سے پاک کر نا ہے منشیات فرشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.