Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو اورایم تھری عارضی طور پر بند
لاہوردھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو اورایم تھری کوعارضی طور پر بندکر دیا گیا۔ترجمان موٹروے نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں اور ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک…
نواز شریف کے پاسپورٹ کا پیرکو آخری دن
اسلام آباد سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد پیر کو رات 12 بجے معیاد ختم ہو جائے گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد15 فروری کو پوری ہو رہی ہے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو مصیبت میں ڈالنے کے سوا کچھ نہیں
کراچی سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو مصیبت میں ڈالنے کے سوا کچھ نہیں ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز پر مرتضی وہاب نے کہا سلیکٹڈ حکومت…
تحقیقاتی کمیٹی کی توجہ ووٹوں کی خرید و فروخت سے مستفید ہونے والوں پر مرکوز
اسلام آباد : گزشتہ سینیٹ انتخابات کے دوران مبینہ طور پر اپنے ووٹ فروخت کرنے کے عوض پیسے لینے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی لیک ویڈیو کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم عمران خان کی تشکیل دی گئی 3 رکنی وزارتی کمیٹی نے خریدے ئے ووٹ سے…
وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن صوبائی قیادت کے اعتراضات کے بعد سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس…
وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن صوبائی قیادت کے اعتراضات کے بعد سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے کر پارٹی کے درینہ کارکن ظہورآغا کو جاری کردیا حکمران جماعت بی اے پی میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر سینئر رہنماء وکارکن ناراض ہوگئے تفصیلات مے…
وزیراعظم فنڈز کیس فیصلے سے مجھے کیوں اتفاق یا اختلاف کا موقع نہیں دیا گیا، جسٹس فائز
اسلام آباد: وزیراعظم فنڈز کیس فیصلے میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے بنچ میں شامل تمام ججز سے رائے نہ لینے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط لکھا ہے…
پیسے نہیں تعلقات کی بنیاد پر الیکشن لڑتے ہیں، یوسف رضا گیلانی
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے اپوزیشن نہیں چاہتی سیاست سے پیسے کا کلچر ختم ہو۔
پشاور میں سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شبلی…
گندم کی امدادی قیمت میں 150 روپے فی من اضافے کا فیصلہ کیا ہے
لاہور محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں گندم کی امدادی قیمت میں 150 روپے فی من اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے حوالے سے صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ گندم کی امداد قیمت میں اضافے کا اعلان وزیراعظم عمران خان خود کریں گے۔ قیمت میں…
سابق گورنر محمد زبیر نے الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی
اسلام آباد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کرلی ہے حالانکہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپنا لاہور کراچی سے لاہور منتقل کرایا تھا لیکن دوسرے امیدواروں کوایڈجسٹ کرنے…
بجلی کے نرخوں میں اضافے سے عوام پر 200ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ 1.95روپے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 200ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ ایک ماہ کے دوران 4روپے 31پیسے اضافہ…