Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر مصر چلے گئے

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر مصر چلے گئے۔ مصری ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ تاجر برادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مصر کے دو روزہ دورے پر روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا…

سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں منتخب نمائندوں نے…

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

اسلام آباد  :  سینیٹ انتخابات 2021 کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ کوائف کی سکروٹنی کا عمل…

چیئرمین نیب کی افسران کو میگاکرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمن جسٹس (ر) جاوید اقبال نے افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن کے مقدمات قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ نیب سے جاری…

ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں قلیل مدتی ویزا سکیورٹی کلیئرنس سے مستثنیٰ

اسلام آباد  : وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، قلیل مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی دیا گیا، 30 روز کا میڈیکل اور تین ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملےگا۔ پالیسی کے حوالہ سے اہم دستاویز حاصل کرلیں۔ ایک سال کا…

پنجاب کے غیرتسلی بخش کارکردگی والے بیوروکریٹس کو نوٹسز ارسال

اسلام آباد : صوبہ پنجاب میں عوامی شکایت کو نظر انداز کرنے یا ان پر کارروائی میں تاخیر پر ایک مرتبہ پھر بیوروکریٹس لپیٹ میں ہیں اور دفتر وزیراعظم سے کئی سینئر حکام کو اظہار وجوہ کے نوٹسز موصول ہوچکے ہیں۔ دفتر وزیراعظم کے مطابق پاکستان سٹیزن…

سیاسی ماحول گرم رکھنے کیلئے پی ڈی ایم نئے اعلانات کر رہی ہے : گورنر پنجاب

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول گرم رکھنے کیلئے پی ڈی ایم نئے اعلانات کر رہی ہے، سیاسی مخالفین چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحر یک عدم اعتماد کا نتیجہ مت بھولیں، اپوزیشن ناکام ہوگی، عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: جے آئی ٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکشین کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس اور حساس اداروں کے نمائندے، ایس ایس پی…

سندھ میں 12 ہزار 444 اسکولوں کے غیر فعال کرنے کا نکشاف

کراچی  سندھ بھر میں تعلیمی اداروں کی صورتحال پر چشم کشا رپورٹ سامنے آگئی، صوبے میں 12 ہزار 444 اسکولوں کے غیر فعال کرنے کا نکشاف ہوا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسکول شماری سے متعلق حالیہ رپورٹ کے تحت صوبے بھر میں 49 ہزار 103 اسکولوں میں سے…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت پیر کو ہو گی

لاہور  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ (پیر) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کرے گا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کیس کی پیروی سے ہٹا دیا گیاجبکہ پنجاب حکومت کی…