Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سینیٹ انتخابات : کاعذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع
اسلام آباد : سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی سنی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں رد و بدل کر دیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں دو دن کا اضافہ کر دیا گیا، پولنگ تین مارچ کو ہی ہوگی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری…
اسلام آباد بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے :…
اسلام آباد بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے فواد چوہدری
عبدالقادر کا تعلق بلوچستان سے ہے جبکہ انکا خاندان طویل عرصے سے اسلام آباد میں مقیم ہیں اور شہر اقتدار کے بڑے سرمایہ داروں میں…
سینیٹ الیکشن: ووٹوں کی خرید و فروخت سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسلام آباد : 2018 کے سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سکینڈل پر تحقیقاتی کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی، کمیٹی تجاویز پر مبنی رپورٹ ایک ماہ میں جمع کرانے کی پابند ہے ۔ حکومتی تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا آج ہوگا، کمیٹی ویڈیو سے…
عزیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ، 18فروری کو سنائے جانے کا امکان
کراچی : لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو 18 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
عزیر بلوچ کے خلاف کلری تھانے میں مقدمات درج ہیں، ملزم اس سے قبل 5 سے زائد مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف…
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند
لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے بند کر دی گئی، لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھندمیں راستے گم، صوبائی دارالحکومت کے مختلف…
سینیٹ الیکشن کی گہماگہمی: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز
اسلام آباد : سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، امیدواروں کی حتمی فہرست 21 فروری کو جاری کی جائے گی۔ ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ 3 مارچ کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی ابتدائی…
پاک بحریہ کا بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ ‘امن کی پکار’ جاری
کراچی : پاک بحریہ نے بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ بحری…
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کا کیس: گرفتار 4 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد چار وکلاء کو جج…
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، آج بھی شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے، گوپس میں درجہ حرارت…
زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب کی پہلی زرعی پالیسی منظور کی گئی۔
معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شوباز حکمرانوں نے…