Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کی ہدایت پرکوئٹہ کا دورہ کیا، معلوم نہیں وزیراعظم کوئٹہ جاتے ہیں…
وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی
وزیراعظم عمران خان کی مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…
وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع
اسلام آباد: وزرات صنعت و پیدوار کی طرف سے وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
چئیرمین یوٹیلٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے وزارت صنعت و پیداوار کو خط لکھ کر تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے…
ریاستی ادارے سیاسی دباؤ کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔
وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو…
2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کردیئے، شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔
راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل…
خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ کے رہنماخواجہ آصف کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔
نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے خواجہ آصف کے پندرہ روزہ جسمانی…
پی ڈی ایم کی31 جنوری کی ڈیڈ لائن کا بھی وہی حال ہوگا جو31 دسمبرکا ہوا، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے احتجاج، جلسوں سے یہ حکومت کہیں نہیں جائے گی اور ان کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن کا بھی وہی حال ہو گا جو 31 دسمبر کا ہوا۔
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم…
بے نظیر بھٹو برسی، پی ڈی ایم گڑھی خدا بخش میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
کراچی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر تعزیتی جلسہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور پی ڈی ایم کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔
پاکستان…
سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنیوالے آج ایک دوسرے کے مہمان بن گئے: شبلی فراز
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کا لاڑکانہ جانا “اوپر سے لڑائی اندر سے بہن بھائی” کی تاریخی حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنے والے ایک دوسرے کے مہمان بن گئے۔
سینیٹر…
وزیراعظم کا چکوال دورے کا پروگرام، 15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے، 500 بیڈز کے ہسپتال سمیت 15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم چکوال میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، عمران خان پہلی یونیورسٹی کا افتتاح اور…