Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چین سے مقابلے کیلیے امریکا بھارت کومضبوط بنانا چاہتا
اسلام آباد: امریکی مشیرقومی سلامتی کے دفتر سے سامنے آنے والی ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا جنوبی بحرالکاہل کے خطے میں چین کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت کودفاعی اور معاشی طورپرمضبوط بنانے کی کوششیں کررہا ہے جس کے پاکستان کی…
مریم نواز کی شہباز شریف سے ملاقات، پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا
لاہور : مریم نواز نے لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے لیگی صدر کو پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا۔
لیگی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتساب…
موجودہ حکومت 5سال مکمل کرے گی،،، کسی کو فکر مند رہنے کی ضرورت نہیں،،،ثمینہ خان سابق رکن صوبائی…
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی ثمینہ خان نے کہاہے کہ بلوچستان میں ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں موجودہ صوبائی حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرکے حقیقی عوامی حکومت کا ثبوت دیا ہے اپوزیشن جماعتوں کے تمام کارتوس ختم ہوگئے…
پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے امیرحکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب…
وزیراعظم 15 جنوری کو لاہور آئیں گے، مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے
اسلام آباد : وزیراعظم 15 جنوری کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم کی لاہور آمد پر وزیراعلی عثمان بزدار صوبے کے امور پر بریف کریں گے۔ وزیراعظم کو بورڈ آف ریونیو کے حکام اپنے اقدامات بارے بریف کریں گے۔…
اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔
ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کے 22 کروڑ عوام میں سے صرف 3 ہزار لوگ…
ملک میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد مرحلہ وار بحالی کا آغاز
لاہور / کراچی: مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کے سبب ملک اندھیرے میں ڈوب گیا جس کے بعد پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔
رات بارہ بجے کے قریب ملک کے مختلف شہروں میں بیک وقت بجلی کی فراہمی بند ہوگئی اور ملک…
چھ ماہ کی مدت میں ریکارڈ ٹیکس وصولی، وزیر اعظم کا ٹیکس دہندگان کو خراجِ تحسین
اسلام آباد : ٹیکس وصولی کے حوالے سے اہم پیش رفت، چھ ماہ کی مدت میں ریکارڈ ٹیکس وصولی کی گئی جس پر وزیرِ اعظم نے ٹیکس دہندگان کو خراجِ تحسین کیا ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیکس اصلاحات پر جائزہ اجلاس کی صدارت میں بتایا گیا کہ رواں مالی…
وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
کوئٹہ: سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
عمران خان کی زیر صدارت…
سانحہ مچھ: وزیراعظم آج کوئٹہ روانہ ہوں گے، خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر موجود
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین سے تعزیت کرنے کے لئے آج کوئٹہ روانہ ہوں گے، خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر موجود ہے۔ وزیراعظم سانحہ کے بعد اٹھائے گئے اقدامات کے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔
دوسری جانب سانحہ مچھ میں جاں…