Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

 لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کئے جائیں…

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم…

جمعیت کسی کی میراث نہیں سینئر رہنماءاور کارکن اس کے وارث ہیں،،حافظ حسین احمد

جمعیت علماءاسلام کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ جمعیت کسی کی میراث نہیں سینئر رہنماءاور کارکن اس کے وارث ہیں انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان بتائیں آزادی مارچ کس کی یقین دھانی پر ختم کیا.یہ بات انہوں نے میڈیا سے…

یو این مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

خطے کے امن کو تباہ کرنے والی بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان…

کیا چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کیا چیرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟  نیب کا ملزمان سے رویہ نیب کے بارے میں ہونے والی باتوں کی وجہ ہے۔ سپریم کورٹ نے نیب سے ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے پالیسی دو ہفتے میں طلب کر لی۔ …

عمران خان نے استعفیٰ نہ دیا تو دمادم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان عہدہ چھوڑیں تو جمہوری قوتیں آپس میں بات کرسکتی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 31 جنوری تک مستعفی ہوجائیں…

وزیراعظم آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کرینگے، مختلف منصوبوں کے افتتاح کا پلان

پشاور: وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کرینگے، وزیراعظم مختلف اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ صوبائی معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کے مطابق وزیراعظم آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کرینگے، وزیراعظم حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اپ…

ہوشیار ،،،حکومت کا پیٹرول بم عوام پر گرانے کا منصوبہ،،،

اوگرا نے 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک اضافے کا امکان پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7…

گوادر کو سیکورٹی زون کی بجائے بزنس فرینڈلی شہر بنایا جائے ،،،اسلم بھوتانی

گوادر(آن لائن)گوادر لسبیلہ سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ گوادر میں جو سیکورٹی کے نام پر باڑ لگائی جارہی ہے اس معاملے کو اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے سامنے اٹھائیں گے اور گوادر کے لوگوں کے تحفظات…