Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ(ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔ سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

ریکوڈک بدعنوانی کیس ،احتساب عدالت نے نوٹسز جاری کردئیے سابق گورنز امیرالملک مینگل عدم ثبوتوں کے باعث…

احتساب عدالت کوئٹہ نے بلوچستان ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ملک کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے ریفرینس پر 25ملزمان کو نوٹسز جاری کیئے ہیں جن میں دس غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں سابق گورنر بلوچستان امیرالملک مینگل…

ٹرمپ کا امریکی عوام سے دھوکا ہونے کا دعویٰ، سپریم کورٹ جانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’میرے نزدیک ہم الیکشن جیت چکے ہیں‘ اور امریکی عوام کے ساتھ ’فراڈ‘ کیا جا رہا ہے۔ امریکہ میں ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اب ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کی…

“جھوٹ کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان جیت لیتے”

باجوڑ(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جھوٹ کا اگر ورلڈ کپ ہوتا تو سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران خان یہ ورلڈ کپ جیت لیتے۔ باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے…

سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ (ن) لیگ بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ

مریم نواز کا سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کو کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں فعال جماعت بنانے کے لیے صوبائی صدر سمیت صوبائی کابینہ میں متحرک اور پرانے نظریاتی…

کیچ میں سیکورٹی فورسزکی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا،،،اسلحہ وگولہ بارودبرآمد

کوئٹہ ،،بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسزکی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا،،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی تھی جس پر کیچ میں آپریشن کیا گیا دہشت گردون کی جانب سے فائرنگ کی گئی جوابی فائرنگ سے ایک…

سابق وزیراعلی کو پی ڈی ایم کے جلسہ میں نہ بلانے کا فیصلہ مسلم لیگ نون کی مرکزی قیادت کا تھا…

کوئٹہ ۔۔۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے سابق وزیراعلی نواب ثناءاللہ زہری کوپی ڈی ایم کے جلسہ میں نہ بلانے کا فیصلہ مسلم لیگ نون کی قیادت کا تھاہم میزبانی کے فرائض دے رہے تھے نہیں چاہتے تھے کہ کہ کوئی…

جنوبی بلوچستان کے لیے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروں گا : وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جلد بلوچستان کا دورہ کرکے صوبے کے پیچھے رہ جانے والے جنوبی حصوں کےلئے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروںگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے کے پیچھے رہ جانے والے علاقوں کے لیے ترقیاتی…