Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

موسیٰ خیل: زلزلے سے 90 سے زائد مکانات کو نقصان، متعدد افراد زخمی

موسیٰ خیل: زلزلے سے 90 سے زائد مکانات کو نقصان، متعدد افراد زخمی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام "چاپ” میں 90 سے زائد مکانات کو شدید نقصان…

سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں خفیہ معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو تیز رفتار کارروائیاں کیں، یہ کارروائیاں…

وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ آج صبح بارکھان اور قریبی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ بھی ریکارڈ ہوا تھا۔ محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا یوریشین…

پی ٹی آئی نے ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز جاری کر دیا

پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اقبال آفریدی پر پارٹی کے دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ بدسلوکی اور غیر مہذب زبان استعمال کرنے کے الزامات ہیں۔ نوٹس کے متن کے مطابق اقبال آفریدی قومی اسمبلی میں متعدد مواقع پر…

عدالت نے زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری کر دیا

جسٹس امجد رفیق نے زیادتی اور جنسی تعلقات کے مقدمات میں نئے اصول وضح کرتے ہوئے قرار دیا کہ اگر ایف آئی آر میں ریپ کی دفعات درج ہیں تو سزا بھی انہی دفعات کے تحت جرم ثابت ہونے کی صورت میں دی جا سکتی ہے، یہ قانونی طور پر ممکن نہیں کہ ریپ ثابت…

برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، ثالثی کے کردار کو سفارتی کامیابی قرار دیا

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیلی فون پر اس اہم گفتگو کے دوران علاقائی امن و استحکام، سفارتی تعاون اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے خطے میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کے…

کراچی میں فائرنگ اور دھماکے کی اطلاعات، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے احتیاطی تدابیر کے تحت علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جب…

بی آر ٹی، پیپلز بس، تھر کول منصوبے عوامی خدمت کی مثال ہیں: شرجیل میمن

سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں صحافیوں کے تحفظ کے لیے جرنلسٹ پروٹیکشن کمیشن اور سندھ انفارمیشن کمیشن قائم کیا گیا، انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو جتنی آزادی سندھ میں حاصل ہے، اتنی…

نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا

کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، سکھر، حیدرآباد، مظفر آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 10 محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس کے ہمراہ روایتی علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی مجالس اور…

بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے اکثراضلاع میں موسم…