Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایچ ای سی کااجلاس،ادارہ جاتی ہم آہنگی کے استحکام، ایکریڈیٹیشن کے عمل کو مؤثر بنانے کے حوالے سے…
:ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے کوالٹی ایشورنس ایجنسی (کیو اے اے) نے انڈرگریجویٹ پروگرامز کی ایکریڈیٹیشن سے متعلق دائرہ اختیار کے تعین اور ایکریڈیٹیشن کونسلز کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔اجلاس…
وفاقی سٹیئرنگ کمیٹی کا وفاقی دارالحکومت میں سکول سے باہر بچوں کی تعلیم کے لئے تیز رفتار داخلہ مہم،…
:وفاقی سٹیئرنگ کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت (آئی سی ٹی) میں سکول سے باہر بچوں کی تعلیم کے لئے تیز رفتار داخلہ مہم، بہتر حاضری اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس بات کا اعادہ منگل کو وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے…
:پاکستان اور قطر نے مضبوط برادرانہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی روابط میں بڑھتی ہوئی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، لیبرو افرادی قوت اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ ٹاسک…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی بھکر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھکر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ…
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل…
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نیاز احمد اختر نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت جامعات میں لیپ ٹاپ کی فراہمی کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ…
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم شمالی علاقوں میں صبح…
نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27…
:نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ 2026ء کو نسٹ ایچ۔12 کیمپس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔کانفرنس کا موضوع ’’ڈیجیٹل دور میں…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مرحوم خواجہ جلال الدین رومی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے معروف صنعتکار مرحوم خواجہ جلال الدین رومی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے جمعہ کو ان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور مرحوم کے بھائی خواجہ یونس، خواجہ الیاس اور صاحبزادے خواجہ نجم و دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت…
ایبٹ آباد،رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانداروں پر جرمانہ،چار گرفتار
:ایبٹ آباد میں رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے متعدد دکانداروں کو جرمانہ جبکہ چار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران پرائس کنٹرول مہم کے تحت مختلف علاقوں میں…
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کی ہیں جن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جبکہ بارکھان میں…