Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوہلو میں مسلسل چار دن سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا

کوہلو: کوہلو میں مسلسل چار دن سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ضلع اس وقت شدید سردی کے لپیٹ میں ہے جبکہ بالائی علاقوں پہاڑوں میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ضلع بھر میں گزشتہ روز دن بھر مطلع جزوی…

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا

اوتھل : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا،حادثہ کار اور ٹینکر کے درمیان پیش آیا،زخمی سالار خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھائی بتایا جارہاہے، زخمی سالار خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابھائی…

لسبیلہ میں زمینداروں کے مسائل حل کئے جائیں گے : محمد اسلم بھوتانی

اوتھل : رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کہاہے کہ لسبیلہ میں زمینداروں کے مسائل حل کئے جائیں گے کے الیکٹرک زمینداروں کو میٹرلگاکردے اور میٹر ریڈنگ پر بل وصول کرے حکومت پہلے ہی کے الیکٹرک کو سبسڈی دے رہی ہے زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی…

بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں با رش اور برفبا ری نے سردی کی شدت میں مزید اضا فہ کر دیا ہے

کوئٹہ: بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں با رش اور برفبا ری نے سردی کی شدت میں مزید اضا فہ کر دیا ہے ،پشین ، قلعہ عبداللہ ، کا ن مہترزئی ،زیا رت میں برفبا ری کے با عث زمین اور پہاڑوں نے سفید چا در اڑھ لی جبکہ با رش کے با عث کو ئٹہ سمیت مختلف…

کوئٹہ عدالت عالیہ بلوچستان میں سال 2021کے شروع میں زیر التوامقدمات4248تھے

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان میں سال 2021کے شروع میں زیر التوامقدمات4248تھے۔ سال2021کے دوران6601مقدمات دائر ہوئے جبکہ 31دسمبر2021تک 6741مقدمات کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس وقت عدالت عالیہ میں زیر التوامقدمات کی تعداد 4108ہے۔اسی طر ح سال 2021کے شروع…

اوتھل گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی

اوتھل: اوتھل کے علاقے گوٹھ شفیع محمد شاہوک دیرجا میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اوتھل کے علاقے گوٹھ شفیع محمد شاہوک دیرجا میں شدید بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین…

اوستہ محمد میں پولیس کی کامیاب کارروائی ، گاڑی سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد

اوستہ محمد : بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں پولیس کی کامیاب کارروائی ، گاڑی سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گزشتہ روز سرکل انچارج اے ایس پی اوستہ محمد حسنین اقبال بھیو ، سٹی تھانہ کے ایس ایچ او طالب حسین…

وزیراعظم نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو گوادر اور تربت میں متاثرین کو فوری امداد پہنچانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی ہر…

بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشیں، سیلابی ریلوں سے نقصانات

 کوئٹہ: بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ جمعے تک…

کوئٹہ سائنس کالج بم دھماکے میں ہونے والے شہدا کے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

کوئٹہ : سائنس کالج بم دھماکے میں ہونے والے شہدا کے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران قونصلیٹ قونصل جنرل حسن درویش، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سید نقی زادہ واقفی اور دیگر وفد، امارت اسلامی افغانستان قونصلیٹ جنرل قونصل مفتی…