ڈھاڈر:بلو چستان کے ضلع کچھی کی تحصیل حاجی شہر بالاناڑی کے گاؤں اعوان میں کرد اور اعوان قبائلے میں زمینی تنازعہ کے تنیجے میں مورچہ بند ایک دوسرے پر فائرنگ جس کے نتیجے میں دو افراد شہید جبکہ دو افراد زخمی لیویز ذرائع
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر کچھی اصغر شہباز بلوچ جائع مقام پر اسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر نعیم عمرانی تحصیلدار بالاناڑی حاجی شہر میر نیاز پہوڑ اور لیوز فورس کے ہمراہ پہنچ گئے انتظامیہ کے موقع پر پہنچنے پر فائرنگ کا تبادلہ روک کر جنگ بندی کر دی لیویز ذرائع ڈپٹی کمشنر کچھی اصغر شہباز بلوچ ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقے میں چھاپے لگ رہے ہیں ۔ شہید اور زخمی ہونے والوں کو سبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیویز ذرائع