ہرنائی کے الگ الگ علاقوں میں جا کے غریبوں میں راشن تقسیم کرے گے: ڈپٹی سپیکر قاسم سوری

کوئٹہ:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا میڈیا سے گفتگو  چائنز ایمبسی کی جانب سے غریبوں کے لئے خوراک پیکج دئے ہے

پاک چین دوستی دنیا کے لئے مثال ہے چائنز ایمبسی کی چھوٹی سی مدد ہمارے لئے فخر کی بات ہے ہرنائی کے الگ الگ علاقوں میں جا کے غریبوں میں راشن تقسیم کرے گے

ہم نے ہرنائی کا دورہ کیا ہے حالت زندگی کا جائزہ لیا۔  ہرنائی سے ڈیٹا لے کے ہرنائی کے لئے خصوصی پیکج دے گے بیت المعال اور احساس پروگرام کے تحت لوگوں کی مد کر رئے ہے ضلعی انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کے جانب سے سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔ قاسم سوری ضرورت زندگی کے منسلک تمام چیزے کوئٹہ شہر میں تقسیم کئے جائے گا ۔ قاسم سوری

Leave A Reply

Your email address will not be published.