Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہرنائی روانہ

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہرنائی روانہ صوبائی وزراء انجنئیر زمرک خان اچکزئی، حاجی محمد خان طور اتمانخیل اور مٹھا خان کاکڑ وزیراعلی کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان ہرنائی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔…

  ہرناٸی میں زلزلے کے ممکنہ نقصانات کے پیش نظر سول ہسپتال کوٸٹہ میں طبی ایمرجنسی نافذ  

 کو ٸٹہ اور ہرناٸی میں زلزلے کے ممکنہ نقصانات کے پیش نظر سول ہسپتال کوٸٹہ اور ٹراما سینٹر میں طبی ایمرجنسی نافذ ایم ایس  سول ہسپتال کوٸٹہ   ہرنائی اور کوٸٹہ گرد و نواح میں نقصانات کی اطلاع کے پیش نظر ہسپتال میں سرجیکل ،آرتھوپیڈک ،نیورو…

ہرنائی زلزلے میں اب تک 15سے 20افراد کے شہیداور 150سے زائد زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں 

کوئٹہ(روزنامہ ہمت)  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کے ممکنا  نقصانات کے پیش نظر ہرنائی میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی  حکام کے مطابق کوئٹہ، سبی، چمن، زیارت، قلعہ عبدﷲ،…

کوئٹہ زلزلے کے شدید جھٹکے ، شہری گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ(روزنامہ ہمت) کوئٹہ زلزلے کے شدید جھٹکے ، شہری گھروں سے نکل آئے ، ازانیں دینا شروع کردیں زلزلے کے ممکنا نقصانات کے پیش نظر ہرنائی میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی،  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی زلزلے کی شدت 5.9گہرائی…

ناراض اراکین اور اتحادیوں کی وزیراعلیٰ جام کمال کو دی گئی ڈیڈلائن ختم

بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادیوں کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، بلوچستان اسمبلی میں ناراض وزراء اور اراکین کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ناراض وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریز نے استعفے تیار کرلئے، بی اے پی کے 24 میں سے 11…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس

کوئٹہ ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں نئے سب ڈویژنوں کے قیام جبکہ نئے یونین کونسلز ، میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنز کے قیام کے پلان کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔…

بلوچستان میں گیس پریشرکے مسائل جلد حل ہو جائیں گے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے میر علی حیدر جان محمد حسنی کے پرسنل سیکرٹری غلام نبی محمد حسنی اور نوید احمد ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اس موقع پر گورنر بلوچستان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں گیس پریشر اور نئی پائپ لائن بچھانے…

بلوچستان میں گندم،آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن

کوئٹہ:پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین بدرالدین کاکڑ نے ملک بھر میں سب سے زیادہ بلوچستان میں گندم اجرائی قیمت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسی اور درکار گندم کوٹہ کی عدم موجودگی کے باعث نہ صرف بلوچستان…

وزیراعلیٰ جام کمال خان کو دیئے گئے الٹی میٹم میں صرف چند گھنٹےباقی

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو ناراض ارکان کی جانب سےدیئے گئے الٹی میٹم میں صرف چند گھنٹے رہ گئے ،ناراض ارکان نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کیلئے آج شام پانچ تک مستعفی ہونے کا وقت دیا ہے جبکہ جام کمال کا…