Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برامد

کسٹمز  نے مین ار سی ڈی  نوشکی نوشکی میں بڑے  پیہمانے  پر  غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ کاروائ میں۔ 114 کارٹن ادویات 9 ہزار کلو گرام کپڑا 1440 عدد انرجی ڈرنکس 4000 مصنوعی جیولری  سپئر پارٹس اور  الیکٹرونکس اور…

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاکستان ، ایران بارڈر کا جائزہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان ۔گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ گوادر، تربت، مند اور ریدیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائینہ وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان ۔گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ…

سینٹ انتخابات،،بلوچستان میں ٣٥ امیدواروں کے کاغذات منظور ،،6 امیدواروں کے کاغذات مسترد

بلوچستان میں سینٹ کی بارہ نشستوں کے لئے 35امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ 6امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیئے گئے بلوچستان سے3آزاد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہوگئے الیکشن کمیشن بلوچستان کے دفتر میں دو روز تک بلوچستان سے…

سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینٹر رہنما ءوسینٹر مشاہداللہ خان انتقال کرگئے پارٹی کے رہنما وسابق گورنر محمد زبیر نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی واضح رہے کہ سینٹر مشاہداللہ خان کافی عرصہ سے شدید علیل تھے

ضیاء اللہ لانگواور آئی جی بلوچستان محمد طاہر راے کی ڈی پی او آفس میں ملاقات ۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگواور آئی جی بلوچستان محمد طاہر راے کی ڈی پی او آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی امور اورامن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور امن و امان کے علاوہ سکیورٹی کی صورتحال کی مزید بہتری…

پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگوکی زیر صدارت پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں باڑ کی مکمل و بروقت تنصیب اور فوری نوعیت کے عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں پچھلے اجلاسوں…

مستونگ ۔ لیویز انتظامیہ کی کامیاب کاروائی گزشتہ شب چیھنی گئی آئل ٹینکر برآمد تین ملزمان گرفتار

مستونگ :  کمپنی کی جانب سے لیویز کیلئے نقد پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر چھ مسلح افراد نے بائیکو کمپنی کے آئل ٹینکر جس میں چالیس ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا جسے مسلح…

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن صوبائی قیادت کے اعتراضات کے بعد سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس…

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن صوبائی قیادت کے اعتراضات کے بعد سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے کر پارٹی کے درینہ کارکن ظہورآغا کو جاری کردیا حکمران جماعت بی اے پی میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر سینئر رہنماء وکارکن ناراض ہوگئے تفصیلات مے…

اسلام آباد بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے :…

اسلام آباد  بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے  فواد چوہدری عبدالقادر کا تعلق بلوچستان سے ہے جبکہ انکا خاندان طویل عرصے سے اسلام آباد میں مقیم ہیں اور شہر اقتدار کے بڑے سرمایہ داروں میں…

کوئٹہ میں دیوار مہربانی بنائی جائے گی

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی علاقہ مکینوں اور رضاکاروں کے تعاون سے بروز بدھ   مورخہ 10 فروری 2021 کو گلستان روڈ کوئٹہ میں بوقت 4:30 بجے دیوار مہربانی بنانے جا رہے ہیں جسکا مقصد غریب اور سفید پوش طبقے کی امداد کرنا ہے۔ آپ میں سے…