چیف سیکرٹری بلوچستان تبدیل ،،مطہرنیاز رانا نئے چیف سیکرٹری مقرر

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر  کو تبدیل کرکے مطہر نیاز رانا کو بلوچستان کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.