وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا اوتھل کے قریب پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج وغم کا اظہار مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کو بہترین طبی سہولیات مہیا کی جائیں ۔ وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار وزیراعلیٰ ۔کی زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ۔