Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں چینی شہریوں اور منصوبوں کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں،…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے حکومت بلوچستان کے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ بلوچستان میں چینی شہریوں اور منصوبوں کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔ پورے خطے کی صورتحال کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر حفاظتی…

سرفراز بگٹی کی ملک نعیم خان بازئی کے والد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے منگل کو وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کے لیے ان کی…

پیپلز پارٹی ملک سے نفرتوں کے خاتمے ،ترقی واستحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے،سردارسربلند جوگیزئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک سے نفرتوں کے خاتمے اور ملک کی ترقی اوراستحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کیلئے امید کی آخری کرن ہیں انشاء اللہ آنے…

ڈی جی محکمہ زراعت ریسرچ کا لورالائی کے ریسرچ فارم کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل زراعت ریسرچ ڈاکٹر محمد قاسم کاکڑ نے لورالائی میں قائم ریسرچ فارم کا دورہ کیا، ڈی سی سے ملاقات کی، جرم پلازم یونٹ کے قیام سے تصدیق شدہ پودوں کی افزائش کو فروغ، بی ایس ڈی آئی اسکیم کے تحت ڈپٹی کمشنر کی دو ٹیوب ویلوں کی فراہمی…

مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ بن گئی، تین ماہ میں درجنوں افراد جاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ بن گئی، تین ماہ میں درجنوں افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، حادثات میں مسلسل اضافہ ،متعلقہ ادارے وجوہات جاننے اور روک تھام میں ناکام، سڑک کی خراب حالت ،حفاظتی اقدامات کی کمی ، تیز رفتاری، ڈرائیورز کی غفلت،سائن…

ایران کی بہادری،استقامت ،جرات نے امت مسلمہ میں نئی روح اور حوصلہ پیدا کیا ہے،مولانا بدایت الرحمن…

امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاکہ ایران کی بہادری،استقامت اور جرات نے پوری امت مسلمہ میں ایک نئی روح اور حوصلہ پیدا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلم ممالک باہمی اتحاد، یکجہتی اور اخوت کا مظاہرہ…

گوادر ،مہنگائی عروج پر، عوام کی قوت خرید جواب دے گی

ضلع گوادر میں مہنگائی عروج پر، عید الفطر کی آمد،ہر شے عام لوگوں کی دسترس سے باہر، رمضان المبارک اختتام پذیر لیکن مہنگائی برقرار، لوگوں کی دہائی بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے چاروں تحصیلوں گوادر سٹی، جیونی، پسنی اور اورماڑہ میں مہنگائی عروج…

پسنی،کروڑوں روپے لاگت کے ڈبل روڈ منصوبے تاخیرکاشکار

پسنی،کروڑوں روپے لاگت کے ڈبل روڈ منصوبے میں تاخیر پر بی اینڈ آر حکام کا مؤقف، منصوبہ تکنیکی مراحل کے بعد 2023-24 میں ختم کر دیا گیا،سال 2026-27 میں شہری منصوبہ بندی کی ضرورت پر زور ،شہریوں کا حکومت سے خصوصی اقدامات کی پرزور اپیل،گوادر کی…

ہرنائی پولیس نےغیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں

ضلع ہرنائی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری حکومتی مہم کے دوران پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے کر انہیں قانونی کارروائی کے بعد افغانستان واپس بھجوا دیا۔ترجمان کے مطابق ضلع ہرنائی پولیس نے 27 فروری…

بلوچستان میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل تعلیم ، ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ تربیت اور طبی تحقیق کو فروغ دینے كے…

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ (PGMI) کو کسی تسلیم شدہ میڈیکل یونیورسٹی کے ساتھ ڈگری ایوارڈنگ کے لیے الحاق دینے کے حوالے سے افیلی ایشن کمیٹی کا اجلاس بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، کوئٹہ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر…