Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے صوبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر ممکن کوشش…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے صوبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہیں اور صوبے میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے متعدد…

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی، حکومت امن دشمن عناصر کو کسی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہاں جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ…

بلاول بھٹو سے بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ نے پیرکوبلاول ہائوس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری کو سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی نے اپنے اپنے صوبوں کی حکومتی کارکردگی اور انتظامی مسائل…

ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے اسکول اسٹوڈنٹس کے لیے اسکالرشپ

RDMC Press Release: ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے اسکول اسٹوڈنٹس کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز نوکنڈی، ضلع چاغی، 03 مارچ 2025: ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے تعلیم کی فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام کے تحت ضلع چاغی کے مستحق اور…

ریکودک مائننگ کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ نوکنڈی اسپورٹس فیسٹیول بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ اختتا

پریس ریلیز ریکودک مائننگ کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ نوکنڈی اسپورٹس فیسٹیول بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ نوکنڈی، 25 فروری 2025: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے تعاون سے منعقدہ نوکنڈی اسپورٹس فیسٹیول 2025 ایک شاندار…

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا چھٹا روز بھی جاری رہا

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق آج ہمارے احتجاج کا چھٹا روز جو کہ مسلسل الحمدللہ کامیابی کی طرف گامزن ہے بلوچستان کے چاروں طرف بارڈر پر ٹرکوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہے رضاکارانہ طور پر اور اس احتجاج میں ٹرک مالکان…

وزیراعلیٰ بلوچستا ن کا سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک بااخلاق، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار سیاست دان تھے۔ ان کی وفات صوبے کے لیے ایک…

صلاح الدین مینگل کی وفات سے بلوچستان ایک ممتاز قانون دان اور ادبی شخصیت سے محروم ہوگیا،میر جان محمد…

سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے سابق ایڈووکیٹ جنرل و نامور ادبی شخصیت صلاح الدین مینگل ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں میر جان محمد جمالی نے کہا کہ صلاح الدین مینگل کی…

سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق خان اچکزئی کا سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کے انتقال پر اظہار…

سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبد الخالق خان اچکزئی نے سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ مرحوم ایک ایماندار، دیانت دار اور عوام دوست سیاستدان تھے، جنہوں نے ہمیشہ عوامی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی سوراب میں ریسٹورنٹس کی چیکنگ،مختلف مراکز پر جرمانے

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے سوراب میں مسافروں کو محفوظ و معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ریسٹورنٹس کی چیکنگ کی ،کھانوں میں چائنیز نمک کے استعمال ، صفائی کے ناقص انتظامات ، سبزیوں و خام اشیاء کی نامناسب اسٹوریج اور کم…