Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، مصری صدر

صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم نہیں ہوتا، نہ تو مشرقِ وسطیٰ میں حقیقی اور پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے، نہ ہی خطے میں استحکام آ سکتا ہے اور نہ ہی عوامی سطح پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس ، سنگاپور پہلے ، یو اے ای، جاپان اور جنوبی کوریا دوسرے نمبر پر

2026 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ…

برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

برطانیہ میں شدید گرمی سے عوام بے حال ہو کر رہ گئے ہیں ، جون کا مہینہ 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ ہوا ہے۔ برطانیہ میں جون 2026 شدید گرمی کے باعث غیرمعمولی طور پر گرم ثابت ہوا، جہاں ملک بھر میں اوسط درجۂ حرارت گزشتہ 142…

اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں اور امریکا ایران کے ساتھ ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کا خواہاں ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر تکنیکی سطح پر بات چیت جاری ہے،…

غزہ سٹی میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق شیخ رضوان محلے میں دارالارقم سکول کے قریب شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غزہ میں حکام کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی…

ایرانی نائب وزیر خارجہ کل دوحہ میں قطری حکام سے اہم ملاقات کرینگے: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق مفاہمتی یادداشت کی مختلف شقوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ناکہ بندی کے خاتمے اور ایرانی تیل کی فروخت پر عائد پابندیوں میں نرمی سے متعلق ہونے والی پیش رفت کو قابل قبول قرار دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا…

اسرائیلی حملے شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں: شامی صدر احمد الشرع

صدر احمد الشرع نے کہا کہ شام اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب ہونے والے اسرائیلی حملوں کے باعث شہری نقل…

جنوبی لبنان سے انخلا حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے مشروط ہے: اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنوبی لبنان، شام اور غزہ کے سکیورٹی زونز سے انخلا نہ کرنے کے معاملے پر امریکی سینٹکام کے کمانڈر سے اتفاقِ رائے پایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور لبنان کے محاذ کا باہمی تعلق امریکا کے مفادات سے بھی جڑا ہوا…

قطر نے تمام بحری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دیں

خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے نوٹس تک تمام جہاز رانی، بحری آمدورفت اور دیگر سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر بند رہیں گی۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہے، جبکہ بحری…

ایرانی سپریم لیڈر کا امریکی و اسرائیلی حملوں پر قانونی کارروائی کا حکم

مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی عدلیہ کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال سے ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک اور عوام کو پہنچنے والے نقصانات اور متاثرہ حقوق کی بحالی کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر قانونی اقدامات…