Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فرانس میں اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک
خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی میں رجسٹرڈ پی سی 6 پیلاٹس طیارہ ٹیک آف کے چند ہی منٹ بعد حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث اس میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق مسافروں میں ایسے افراد بھی شامل تھے جو پہلی بار ٹینڈم اسکائی…
غزہ میں اسرائیل کا فلسطینی پولیس گاڑی پر ڈرون حملہ، تین اہلکار شہید
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارتِ داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں پولیس کی ایک گاڑی کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کی گشت پر تھی۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ شہید ہونے والوں کی شناخت کیپٹن منصور سمی شحتوت، کیپٹن محمد…
بحرین پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے، قطر، یو اے ای، کویت اور جی سی سی کی مذمت
قطر کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بحرین پر حملے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔ قطر نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ مذاکرات، سفارت کاری اور کشیدگی میں کمی کے ذریعے صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکیں۔
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے مبینہ…
لبنان سے انخلا کا ارادہ نہیں، ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دینگے: نیتن یاہو
اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کا جنوبی لبنان کے سیکیورٹی زون سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہاں تعیناتی سیکیورٹی ضروریات کے مطابق جاری رہے گی۔
انہوں نے ایران کے حوالے سے کہا کہ معاہدہ ہو یا نہ ہو، ان کے وزیراعظم رہنے تک…
امریکا کا ایرانی پاسداران انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کرنے پر اتفاق
برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جے ڈی وینس نے بتایا کہ اس انتظام کے تحت ایرانی اور امریکی فوجی حکام دوحہ میں ملاقاتیں کریں گے جہاں وہ باہمی تنازعات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
جے ڈی وینس نے کہا کہ ایرانی حکام نے بتایا کہ…
ایران معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا تو مختلف آپشنز موجود ہیں: مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کویت سٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں اور امریکا کے خلیجی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں۔
مارکو روبیو نے کہا کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس عائد…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، چیف جسٹس امین الدین خان کی روس میں عالمی قانونی فورم میں شرکت
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت پاکستان جسٹس امین الدین خان نے روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے ہمراہ عالمی قانونی فورم میں شرکت کی۔
فورم میں دنیا کے مختلف ممالک سے چیف جسٹس صاحبان،…
برطانوی وزیراعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیراعظم بھی اچانک مستعفی
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھوانیا کی وزیر اعظم اینگا روگینن نے آج بروز منگل وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
اپنی کابینہ کے آخری اجلاس کے دوران اپنے الوداعی خطاب میں اینگا روگینن نے کہا کہ یہ ایک مشکل دن ہے، حالیہ مہینوں میں حکومت…
لبنان اور اسرائیل مذاکرات کا پانچواں دور واشنگٹن میں شروع، سفارتی سرگرمیاں تیز
عرب میڈیا کے مطابق لبنانی اور اسرائیلی وفود کے درمیان مذاکرات امریکی محکمہ خارجہ میں جاری ہیں، جو امریکا کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔
لبنانی صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ مذاکرات کا یہ نیا دور دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی لانے کے…
اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
خبر ایجنسی کے مطابق اینڈی برنہم نے برطانوی بادشاہ چارلس سوم اور ان کے جانشینوں سے وفاداری کا حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس کے بعد اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر لنڈسے ہوئل سے ملاقات کی۔
خبر…