Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران ظلم، دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا: باقر قالیباف

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران امریکی نائب صدر کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ ایران کو امریکہ پر اعتماد نہیں۔ ایرانی سپیکر کا کہنا تھا کہ دنیا کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے ہتھیار ڈالنے یا سرِ تسلیم خم کرنے سے تنازع ختم نہیں ہوگا۔…

لبنان اسرائیل معاہدے کی ایک شق بھی نافذ نہیں ہونے دیں گے: حزب اللہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے مزاحمت کو طاقت، وقار اور استقامت فراہم کی، ایران کی بہادری کے باعث جنگ بندی ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ لبنان پر اپنی بالادستی مسلط کرنا چاہتا ہے، امریکی مطالبات اسرائیل کے مفادات کو…

شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں مشہد پہنچا دی گئیں

مشہد میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا جلوس پاکستانی وقت کے مطابق کچھ دیر میں شروع ہو گا، جلوس امام رضا ہائی وے سے ہوتا ہوا حرم امام رضا پہنچے گا، جہاں جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مشہد میں اس وقت 27…

امریکی جنگی مشقوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ، ایران میں 8 اہلکار شہید

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق خطے کے سمندری علاقوں میں 20 سے زائد جنگی بحری جہاز گشت کر رہے ہیں، جبکہ امریکی افواج خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سینٹ کام نے بتایا کہ بحیرۂ عرب میں امریکی…

امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی شرائط یکطرفہ اقدامات سے پامال کر دیں: اسماعیل بقائی

تہران نے جاری اپنے اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں نے معاہدے کے ڈھانچے کو نقصان پہنچایا اور امریکا نے معاہدے کی روح کے برخلاف جارحانہ اقدامات کیے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی…

نیتن یاہو کی ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت کی مخالفت

امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ ترکیہ کے عزائم جارحانہ ہیں، اگر اسے ایف-35 طیارے دیئے گئے تو اس سے خطے میں طاقت کا توازن متاثر ہوگا اور اس کے نتائج مزید جارحیت کی صورت میں سامنے آ سکتے ہیں۔ نیتن یاہو کا یہ…

آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف منتقل، صدر پزشکیان بھی پہنچ گئے

رپورٹس کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو خصوصی طیارے کے ذریعے نجف پہنچایا گیا، جہاں ان کے آخری دیدار اور خراجِ عقیدت کے لیے عراقی شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نجف میں مختلف مقامات پر عوام کی جانب سے شہید…

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 6 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں الرشید سٹریٹ پر ایک گاڑی کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا، خان یونس میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ خان یونس کے ہی علاقے المواصی میں بے گھر افراد کے خیمے پر اسرائیلی حملے…

ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی فٹ بالر کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کے بہترین فٹ بالر کو میدان سے باہر کرنا غیرمنصفانہ فیصلہ تھا کیونکہ اس نے کوئی فاؤل پلے نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ریڈ کارڈ کے معاملے پر فیفا کے صدر سے بات…

ٹرمپ کا پیوٹن اور زیلنسکی سے رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہفتے کے روز امریکا کے یومِ آزادی کے موقع پر تقریباً 90 منٹ تک ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ کریملن کے معاون یوری اوشاکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے آئندہ ہفتے…