Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جنسی زیادتی کا معاملہ، برطانوی شہزادہ اینڈریونے تصفیے کی رقم ادا کردی

 نیویارک: جنسی زیادتی کے معاملے پربرطانوی شہزادہ اینڈریونے زیادتی کا الزام عائد کرنے والی خاتون ورجینیا جوفرے کو تصفیے کی رقم ادا کردی۔ غیرملکی میڈیا نے برطانوی شہزادے اینڈریو کی وکیل کے حوالے سے بتایا کہ شہزادے نے زیادتی کا الزام لگانے…

آسٹریلیا میں سیلاب سے تباہی،ملک میں نیشنل ایمرجنسی کا اعلان

کینبرا: آسٹریلیا کی 2 ریاستوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے تباہی کے بعد ملک میں نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی ریاستوں نیوساؤتھ ویلز اورکوئنزلینڈ میں ریکارڈ بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں 20افراد…

یوکرین تنازعہ ’کوئی فوجی آپریشن نہیں بلکہ جنگ ہے، پوپ فرانس

ویٹی کن سٹی:مسیحیوںکے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہاہے کہ یوکرین تنازعہ ’کوئی فوجی آپریشن نہیں بلکہ جنگ ہے۔ ویٹی کن سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس نے یہ بھی کہا ہے کہ یوکرین ’شہدا کا ملک ہے‘ جہاں ’آنسوؤں اور خون کے دریا بہہ‘ رہے…

آسٹریلیا: شدید بارش اور سیلاب سے تباہی، 17 افراد ہلاک

سڈنی:آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہ مچادی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات ہوئے تھے۔ سڈنی میں آج مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر آسٹریلوی محکمہ موسمیات…

چین کا صحرائے گوبی میں سب سے بڑا ونڈ اور سولر پاور پلانٹ بنانے کا اعلان

بیجنگ:چین نے صحرائے گوبی میں دنیا کا سب سے بڑا سولر اور ونڈ پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین موسمیاتی تبدیلیوں کے اہداف حاصل کرنے اور قابل تجدید توانائی پر انحصار بڑھانے کے لیے صحرائے گوبی میں 450 گیگا واٹ یعنی ساڑھے 4 لاکھ میگا…

امریکی قانون ساز کا بھارت سے روس کی مذمت کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا کے ایک سینئر قانون ساز نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ چاہتا ہے کہ اسے عالمی منظر نامے پر سنجیدگی سے لیا جائے تو روس کی مذمت کرے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ ہنگامی اجلاس میں 141 ممالک نے روس…

شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے 8 سال تک ڈونئیسک اور لوہانسک میں 500 بچوں سمیت 15 ہزار شہریوں کو بیدردی سے قتل کیا لیکن اب شہریوں پر حملہ کرنے والے ان آ وارہ کتوں کو زہر دینے یا گولی ماردینا کا وقت آگیا ہے۔ عالمی خبر…

جاپان کا یوکرین کوبلٹ پروف جیکٹس اوردیگر ضرورت کا سامان فراہم کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو:جاپان نے یوکرین کوبلٹ پروف جیکٹس اوردیگر ضرورت کا سامان فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔یوکرین کی مدد کا فیصلہ جاپان کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ جاپانی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کو فراہم کی جانے والی اشیامیں ہیلمٹ، سخت…

صومالیہ کے وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کو فون، پشاور دہشت گرد حملے کی مذمت

وزرائے خارجہ کا دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال ،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ اسلام آباد:صومالیہ کے وزیر خارجہ عبد السید ایم علی نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کر کے پشاور میں جمعہ کو…

ایف اے ٹی ایف اجلاس :ابوظہبی کے لیے بڑا جھٹکا متحدہ عرب امارات بھی گرے لسٹ میں شامل

ٹاسک فورس ان ممالک کو بلیک لسٹ کرکے اپنے غیرجانبدار ہونے کا ثبوت دے جو کالے دھن کو تحفظ فراہم کرتے ہیں جو ممالک میں ترقی پذیرممالک سے لوٹا گیا پیسہ منتقل کرنے کی سہولتیں دیتے ہیں اور جن ملکوں میں جعلی کمپنیوں کے ذریعے کالے دھن سے جائیدادیں…