Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کا مصر کو ایف 15 طیارے فراہم کرنے کا اعلان
واشنگٹن:امریکا نے مصرکوایف 15لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کانگریس کی سماعت کے دوران کہا کہ ہمارے پاس اچھی خبر ہے اور ہم مصرکو ایف 15 لڑاکا طیارے فراہم…
جاپان یوکرینی پناہ گزینوں کو ایک سال کا ویزا دے گا،وزیر انصاف
ٹوکیو:جاپان کی حکومت نے جاپان آنے والے یوکرینی پناہ گزینوں کو ایک سال کا ویزا حاصل کرنے کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے نے وزارت انصاف کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کا ملک یوکرینی پناہ گزینوں کو ایک سال کا ویزا دے گا، اس…
بھارتی غیر قانونی زیرتسلط کشمیر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نیریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کو سرینگر میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو سرینگر کے علاقہ…
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جمعرات سے شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 9ہوگئی
سری نگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی سیکورٹٰ فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کے روز ضلع پلوامہ میں ایک…
جموں میں گزشتہ آٹھ سال سے غیر یقینی صورتحال، بے روزگاری اور ترقی کا فقدان ہے
مقامی لوگوں کے کاروبارپر قبضے کیلئے غیر کشمیریوں کو سہولت فراہم کی جارہی ہے: فاروق عبداللہ
سری نگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ وا دی بالخصوص جموں خطے میں بیرونی لوگوں کے لیے…
روسی صدر نے فرانس اور جرمن سربراہانِ حکومت کی جنگ بندی کی اپیل رد کردی
ماسکو:فرانسیسی صدر ایمینوئیل میکرون اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے گزشتہ روز روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلفون پر رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے روسی صدر سے یوکرین جنگ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے فرانس کے صدارتی دفتر کے…
ایتھوپیا : تین شہریوں کو زندہ جلائے جانے پر شدید غم وغصہ
آتش زنی کا نشانہ بننے والے لوگ تیگرائے نسل کے تھے،یہ واقعہ وحشیانہ ہے ،تیگرائے رہنما
عدیس آبابا:افریقی ملک ایتھوپیا میں سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں تین عام شہریوں کو مسلح افراد کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے کے واقعے پر عوام میں شدید غم وغصہ…
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،4نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کوشہید کردیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے مختلف علاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
بھارتی فوجیوں…
پاک افغان وزارت تجارت نے ٹرانسپورٹرز کیلیے نئی پالیسی جاری کر دی
کراچی: پاکستان اور افغان وزارت تجارت نے پاک افغان ٹرانسپورٹرز کی پاکستان اور افغانستان میں داخلے کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی ہے جو 21 مارچ 2022 سے موثر بہ عمل ہو گی۔
پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے چیئرمین زبیر موتی والا نے…
سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار
واشنگٹن: امریکی اخبارکا کہنا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔
امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جنرل‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اورمتحدہ عرب امارات…