Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری‘ پہلے روز 137 ہلاکتوں کی تصدیق
کیف میں کروز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملے ‘کیف کے رہائشی علاقے میں میزائل داغنے کی اطلاعات
روس سے لڑنے کیلئے یوکرین کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے لیکن ہم بھرپور مقابلہ کریں گے‘یورپ کے 27 رہنماؤں سے پوچھا یوکرین نیٹو میں شامل ہو گا؟‘ ہر کوئی ڈرتا…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی افغانستان میں انسداد پولیو مہم 8 اہلکاروں کے قتل کی مذمت
امریکہ: قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گورتریش نے افغانستان کے صوبہ تخار اور قندوز میں انسداد پولیو مہم کی ٹیموں پر حملے میں 8 پولیو ورکرز کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے ایک بیان…
بھارتی فوجیوں نے شوپیاںمیں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے
سرینگ:غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیری میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے امشی…
امریکا نے نیشنل بینک آف پاکستان پر ساڑھے 5 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کردیا
جرمانہ انسداد منی لانڈرنگ کے قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کے الزام پر کیا گیا ہے
نیویارک: امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے…
یوکرین پر حملہ؛ امریکا اور برطانیہ نے روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن /لندن: امریکا اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے کیف سے مذاکرات شروع کرنے کے مغربی ممالک…
روس کا یوکرین میں باغیوں کے علاقوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کرکے فوج بھیجنے کا اعلان
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں ڈونیسک اور لوہانسک کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوج بھیجنے کا حکم دے دیا۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ یوکرین کے 2…
صومالیہ میں سرکاری تقریب کے دوران ریسٹورینٹ پر خودکش حملہ، 13 افراد ہلاک
موغادیشو: صومالیہ میں ایک ریسٹورینٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے ایک ریسٹورینٹ میں سیاست دانوں اور سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد ایک تقریب میں موجود تھی۔ تقریب کے…
بھارت میں حجاب نہ اتارنے پر 58 طالبات کو کالج سے نکال دیا گیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے 5 سے زائد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ…
ناکامیوں کے باوجود ایران سے براہ راست مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، سعودی عرب
میونخ: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے 4 ادوار میں ٹھوس پیشرفت نہ ہونے کے باوجود مذاکرات جاری رکھیں گے۔
عرب نیوز کے مطابق میونخ سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے…
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی، نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے نوجوان کوشہید کردیا۔بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں شوپیاں اورقریبی…