Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت، حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنیوالی10 طالبات پرمقدمہ بنادیا گیا

نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کوکالج میں داخل ہونے سے روکنے پراحتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا…

یوکرائن میں کشیدگی کو سنجیدگی سے کم کرنے کا وقت ٓا گیا ہے، سیکریٹری جنرل یو این

بڑی طاقتوں کی جانب سے چھوٹی سی غلطی بھی دنیا کو تباہ کن اثرات سے دوچارکرسکتی ہے، عالمی رہنماؤں سے خطاب نیو یارک : یو کرئن کے مسئلے پرسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ بڑی طاقتوں کی جانب سے چھوٹی سی غلطی بھی دنیا کو…

طوفان نے برطانیہ میں تباہی مچادی، 9 افراد ہلاک

لندن : یورپ کے بعد طوفان نے برطانیہ میں تباہی مچادی جس سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث لندن سمیت انگلینڈ کے مختلف علاقوں میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی انگلینڈ میں 196 کلومیٹر فی…

روس جنگ کا بہانہ چاہتاہے، فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے ، جو بائیڈن

واشنگٹن : امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس جنگ کا بہانہ چاہتاہے اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق یوکرین روس کشیدگی کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی…

کرناٹک کے ایک اورکالج میں باحجاب طالبات کوروک دیا گیا

نئی دہلی: کرناٹک میں ایک اورکالج نے طالبات کوحجاب کے ساتھ کالج کے اندرداخل نہیں ہونے دیا گیا۔ بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی حجاب کیخلاف مہم کے تحت کرناٹک کے ایک اورکالج میں باحجاب طالبات کوداخل ہونے اورکلاسز اٹینڈ کرنے سے روک دیا گیا۔…

روس اب بھی یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر

 واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روس اب بھی یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی ویژن پرخطاب میں کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا توفوری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ روس کے یوکرین پرحملے کی صورت میں انسانی جانوں کے…

برطانوی شہزادے اینڈریوکا جنسی ہراسگی کا معاملہ عدالت سے باہرطے

برطانوی شہزادے اینڈریونے جنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی خاتون سے عدالت کے باہرمعاملہ حل کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس اینڈریواوران پرجنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی خاتون ورجینا جیوفری نے عدالت میں کیس چلانے کے بجائے معاملہ…

اسرائیلی مظالم کیخلاف پوسٹ کرنے پر2 فلسطینی صحافی ملازمت سے برطرف

برلن: جرمنی کے ایک نشریاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی مظالم پر تنقید کو یہودی مخالف پوسٹ قرار دیتے ہوئے 2 فلسطینی صحافیوں کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈی ڈبلیو نے زاہی علوی اور یاسر ابو مالک کو سوشل میڈیا پر…

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض اہلکاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ نیہاد امین برغوطی شہید ہوگیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے نوجوان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شہر راماللہ کے علاقے نبی صالح میں فلسطینیوں کی جانب سے مظاہرہ جاری…

ہندوقوم پرستی سے بھارت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوسکتے ہیں، ارون دھتی رائے

ہندوقوم پرستی سے بھارت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوسکتے ہیں، انٹرویو نئی دہلی: بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اوردیگراقلیتوں پرجتھوں کی شکل میں تشدد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔بھارتی چینل کوانٹرویو میں…