Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ سے امریکا روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے منجمد فنڈز اس وقت تک بحال نہیں کیے جائیں گے جب تک بعض اہم مسائل کا حل نہیں نکل آتا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایسے طریقہ کار کی درخواست…
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود حملے، 5 لبنانی شہید
لبنانی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ میں اسرائیل نے فضائی اور ڈرون حملے کیے، حملے جنگ بندی نافذ ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی کیے گئے۔
اسرائیل کے ان حملوں میں رہائشی عمارتیں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچا، اسرائیل اور حزب اللہ میں…
امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے مطابق اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر مذاکرات کے لیے اس وقت سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں۔
نائب صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے متعلق کوئی ثبوت موجود نہیں ہے جبکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی…
امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کردی
امریکی فوج کے مطابق خلیج فارس میں تعینات امریکی بحریہ کسی بھی تجارتی یا دیگر بحری جہاز کا راستہ نہیں روک رہی، جس کے بعد خطے میں بحری آمد و رفت معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے تک…
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
انہوں نے کہا کہ اس مرحلے تک پہنچنے کے لیے ایرانی حکام نے نیک نیتی کے ساتھ بھرپور کوششیں کیں، جبکہ امریکی صدر نے بھی مختلف ذرائع استعمال کیے تاکہ معاہدہ ممکن بنایا جا سکے۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ معاہدے کے حوالے سے ان کی ذاتی رائے مختلف…
تہران مذاکرات کے اگلے مرحلے میں لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلاف کا مطالبہ کریگا: حزب اللہ
حزب اللہ کے مطابق اسے ایران کی جانب سے اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ مزاحمتی تنظیم کے مؤقف کو مدنظر رکھا جائے گا۔
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کے لبنان سے انخلا تک ایران اور امریکا کے درمیان…
روس نے 103 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر مستقل پابندی عائد کر دی
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا شکار بننے والے افراد کی سرگرمیاں روس کے آئینی نظام، ملکی خودمختاری اور خارجہ پالیسی کے خلاف سمجھی جاتی ہیں۔
بیان کے مطابق ان افراد نے بالخصوص کینیڈین پارلیمنٹ میں روس مخالف…
ایران کے ساتھ معاہدے پر اتوار کو دستخط ہوں گے: ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دستخط ہوتےہی آبنائے ہرمزکھول دی جائے گی۔
اُن کا کہنا تھا جب سکون ہوجائے گا تو مناسب وقت پر جاکر جوہری مواد کی باقیادت حاصل کرلیں گے۔
امریکی صدر نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ ان…
نفری میں اضافہ، پوتن کا یوکرین میں 7 لاکھ سے زائد روسی فوجی تعینات کرنے کا اعلان
صدارتی فرمان کے مطابق اس سے قبل 4 مارچ 2026 کے حکم نامے کے تحت روسی فوج میں حاضر سروس اہلکاروں کی تعداد 15 لاکھ 2 ہزار 640 تھی، جس میں اب تقریباً 7 ہزار 360 فوجیوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب روس ڈے کے موقع پر خصوصی فوجی آپریشن میں…
یوم روس پر کریملن میں پروقار تقریب، صدر پوتن نے قومی اعزازات تقسیم کئے
یہ روایتی تقریب سائنس و ٹیکنالوجی، ادب و فنون، انسانی حقوق اور فلاحی خدمات کے شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے افراد کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔
اعزاز حاصل کرنے والوں میں روس کی معروف اداکارہ مرینا نییولوا، نامور فلم ساز آندرے…