Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

باڈی بلڈر پر گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام، آخری سیلفی وائرل ہو گئی

پبلک نیوز: آسٹریلیا میں ایک باڈی بلڈر نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے سے پہلے سیلفی لی اور پھر اسے اپنے گھر کے تیزاب سے بھرے باتھ ٹب میں پھینک دیا۔ ڈیلی میل کے مطابق باڈی بلڈر معراج ظفر پر 19 سالہ گرل فرینڈ آمنہ حیات کو قتل کرنے کا الزام…

پاکستان ہمارا سٹریٹجک پارٹنر، تعلقات انتہائی اہم ہیں: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان کو سٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے تعلقات اہم ہیں، ہم پاکستان سے متعدد شعبوں میں قائم تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔ یہ اہم بات انہوں نے ہفتہ وار پریس…

خودکشی کرنے والی سابق مس امریکا کی آخری انسٹا پوسٹ کیا تھی۔۔؟

نیو یارک: 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی سابقہ مِس امریکا اور تفریحی خبروں کے پروگرام ’ایکسٹرا‘ کی نمائندہ چیزلی کرسٹ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیزلی کی…

اسرائیلی صدر پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اہلیہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر اسحاق اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ مشعل ہرزوگ کے ہمراہ 2…

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کسی صورت برداشت نہیں، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسلاموفوبیا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اور ہمیں اس نفرت کا خاتمہ کرکے مسلمان بھائیوں کے لیے کینیڈا کو محفوظ ملک بنانا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ہدایت پر کیوبک کی ایک…

امریکا میں داعش کی ’اے کے 47 بٹالین‘ کی سربراہ خاتون گرفتار

ورجینیا: امریکا میں ایک سابق اسکول ٹیچر کو داعش خواتین کی بٹالین ’’اے کے 47‘‘ کی قیادت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا سے ایلیسن فلوک ایکرن نامی 42 سالہ سابق اسکول…

نصف سے زائد افغانوں کو شدید بھوک کا سامنا: انٹونیو گوٹریس

افغانستان بیشمار خطرات کا شکار ہے، تعلیم اور سماجی خدمات تباہی کے دہانے پر ہیں واشنگٹن: اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل سے…

بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ

 لاہور: بھارت کے 73 ویں یوم جمہوریہ پر پاکستان رینجرز نے واہگہ بارڈرپر انڈین بارڈرسیکیورٹی فورس کومٹھائی کاتحفہ دیااورنیک خواہشات کااظہارکیا۔ بارڈر ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز کے مقامی کمانڈروں نے ایک دوسرے کومٹھائی دی۔…

سعودی عرب میں 10 ارب درخت لگانے کیلیے پاکستان مدد فراہم کرے گا

 اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سعودیہ میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کے لیے ایم او یو پر دستخط کردیے گئے، پاکستان سعودی عرب میں دس بلین ٹری منصوبے کے لیے تکینکی معاونت فراہم کرے گا۔  پاکستان اور سعودیہ عرب کے درمیان طے پایا ہے کہ…

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیا

افریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کئی بیرکوں میں فوجی اہلکاروں نے…