Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مودی سرکارپرتنقید کیوں کی؟ مسلمان خاتون صحافی کی1کروڑسے زائد رقم ضبط

نئی دہلی: بھارت میں بے جے پی کی ہندوانتہاپسند حکومت کی پالیسیوں پرتنقید کرنے والی مسلمان خاتون صحافی رعنا ایوب کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم ضبط کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکارکی ہندوانتہاپسند پالیسیوں پرکھل کرتنقید کرنے…

بھارت میں دارلعلوم دیوبند کی ویب سائیٹ پر پابندی عائد

نئی دہلی: بھارت میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنی مسلم مخالف مہم جاری رکھتے ہوئے ریاست اتر پردیش میں عالمی شہرت یافتہ اسلامی مدرسہ دارالعلوم دیوبندکی آفیشل ویب سائیٹ کو بند کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق مدرسے کی ویب سائٹ پر پابندی…

بھارت نے کشمیری صحافی کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا

سرینگر: بھارت نے کشمیری صحافی فہد شاہ کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں نیوز پورٹل کے ایڈیٹر فہد شاہ کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ مودی سرکارکے حکم پرفہدشاہ کوگرفتارکرنے والی مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی انتظامیہ…

روس نے یوکرین پر حملے کی 70 فیصد تیاری مکمل کرلی‘ امریکی دعویٰ

روس آئندہ چند ہفتوں میں یوکرین پر حملہ کرسکتا ہے ‘ روس جنگی تیاریوں کیلئے فروری کے وسط تک مزید بھاری ہتھیار اور سامان یوکرین کی سرحد تک منتقل کرسکتا ہے‘15 فروری سے مارچ کے اختتام تک کا موسم روس کو بھاری جنگی سازو سامان سرحدوں تک منتقلی…

آسٹریا میں برفانی تودے تلے دب کر 4سویڈش شہری ہلاک‘ ایک زخمی

ہلاک ہونے والوں کی عمریں چالیس سال کے قریب `سویڈن کے شہر سویلینڈ اور گتھلینڈ کے رہائشی تھے سٹاک ہوم : آسٹریا میں برفانی تودے نے چار سویڈش شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر ہلاک کو دیا- تفصیلات کے مطابق سویڈش وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز کے…

یونان سرحد پر تارکین کی سردی سے اموات، یورپی یونین کا تحقیقات کا مطالبہ

یونانی سرحد پر 19 غیر قانونی تارکین وطن کی سردی سے جمنے سے اموات کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے‘یلوا جوہانسن برسلز: یورپی یونین کے داخلہ اْمور کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا ہے کہ یونان سرحد پر 19 غیر قانونی تارکین وطن کی سردی کے باعث…

کابل ایئر پورٹ حملے میں واحد خود کش بمبار ملوث تھا‘روکنا نا ممکن تھا‘ امریکہ

مریکی فوج نے برس 26 اگست 2021 ء کو کابل کے ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکے کی تفتیش مکمل کر لی واشنگٹن:امریکی فوج نے گزشتہ برس 26 اگست کو کابل کے ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکے کی تفتیش مکمل کر لی ہے، جس کے تحت حملہ ایک خود کش بمبار نے…

انڈونیشیا ‘گاؤں میں شدید بارش سے ٹھنڈے لاوے کا تودا گر نے سے لینڈ سلائیڈنگ ‘گاڑیاں پھنس گئیں

جکارتہ: انڈونیشیا کے ایک گاؤں میں شدید بارش کی وجہ سے ٹھنڈے لاوے کا ایک تودا گر گیا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں بارش سے آتش فشانی مواد کی لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، ٹھنڈے لاوے میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

بچوں پر جنسی حملہ‘ لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 برس کی سزا سنا دی گئی

لارڈ احمد کو 70 کی دھائی میں ایک لڑکے پر جنسی حملے اور لڑکی کا ریپ کرنے کی کوشش کا مرتکب پایا گیا تھا لندن :بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں لارڈ نزیر احمد کو ساڑھے پانچ برس کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ…

امریکہ ‘ برفانی طوفان، لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل

مختلف ایئر لائنز کی جانب سے نو ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں واشنگٹن: امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ’نار ایسٹربرفانی طوفان ملک کے شمال مشرقی حصے سے گزر رہا…