Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2 غیر ملکی زخمی

حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 2 غیر ملکی شہری زخمی ہوگئے جب کہ متحدہ عرب امارات نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صنعتی ایریا اور متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی پر میزائل حملے کیے۔…

بورس جانسن کا مسلم ہونے پر خاتون وزیر کو عہدے سے ہٹانے کی تحقیقات کا حکم

 لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خاتون وزیر نصرت غنی کے مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کے دعوے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ دفتر کو حکم دیا ہے کہ فروری 2020 میں…

آرمینیا کے صدر نے اختیارات محدود ہونے پر استعفیٰ دیدیا

یریوان: آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں محدود اختیارات ہونے کے باعث ملک اور قوم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پا رہا ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے صدر…

ریاض میں جسم فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کو فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔  سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر اٹارنی جنرل کے حکم پر ریاض پولیس نے ایک پاکستانی شہری کو گھروں میں…

سعودی عرب سے پاکستان آئی خاتون بچوں سمیت اغوا

گوجرانوالہ: سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت لاپتا ہوگئی۔  پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے فاروق ٹاؤن کی رہائشی خاتون اپنے 4 بچوں سمیت پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے والی…

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچے جاں بحق

شانگلہ کے علاقہ الپوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان گرگیا جس کے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پڑوسی اور امدادی ادارے جائے حادثہ پہنچے۔ انہوں نے 3 بچوں کی…

جو بائیڈن نے پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار مسلم نژاد امریکی خاتون کو وفاقی جج کے لیے نامزد کر دیا۔ یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق نصرت جہاں چوہدری بنگلہ دیشی نژاد امریکی ہیں اور اگر ان کی نامزدگی امریکی سینیٹ سے منظور ہو جاتی ہے…

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 1مشتبہ اغوا کا ر ہلاک،4 گرفتار

کابل: افغانستان کے صوبہ ہرات میں سکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران 1 مشتبہ اغوا کار کو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا۔ چینی خبر رساں ادارے نے افغان جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا کہ اس کے ایک خصوصی دستے نے ضلع…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ماراگیا

ٹیکساس میںیہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے افراد بازیاباس دوران واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس اور ایف بی آئی کے آپریشن میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک نامعلوم شخص کو…

ایران پرامریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ…