Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
صرف معاہدے پر دستخط سے ایرانی منجمد فنڈز بحال نہیں ہونگے: جے ڈی وینس
اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے بہت سی جعلی اور گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کا مؤقف یہ ہے کہ کسی بھی معاہدے کے فوائد مرحلہ وار…
چینی وزیر خارجہ 13 جون سے منگولیا کا 3 روزہ دورہ کریں گے،ترجمان
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 13 جون سے منگولیا کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ وزیر خارجہ وانگ یی اپنی منگولیا کی ہم منصب بیتسیتسیگ بتمونخ کی دعوت پر 13 سے 15 جون تک وہاں کا دورہ کریں…
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کا بھارت میں آپریشن بند کرنے کا اعلان، 250 ملازمین متاثر
امریکی رئیل اسٹیٹ ٹیکنالوجی کمپنی اوپن ڈور نے بھارت میں اپنی تمام سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا جس کے نتیجے میں تقریبا 250ملازمین متاثر ہوں گے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی کمپنی کا یہ فیصلہ کاروباری حکمتِ عملی میں تبدیلی اور آپریشنز…
پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے، معاہدے پر دستخط…
یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج
ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…
چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین
امریکا کے مختلف حلقوں نے چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات میں تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ کو سراہا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ ہورمٹس کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی…
ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے ’’ایران انٹرنیشنل ‘‘کے مطابق جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ صورتحال بہتر…
ایران جنگ کا مقصد امریکا کے وجود کو محفوظ بنانا تھا: امریکی وزیر جنگ
امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ کانگریس کی ہاؤس آرمڈ کمیٹی میں پیش ہوئے، انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کو محفوظ بنانے کیلئے کام کررہے ہیں،صدر ٹرمپ نے واضح کیا ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،ہم نے ایسی فوج تیار کی جس پر قوم فخر کرتی ہے۔…
ایران اور امریکا تنازعے کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئیں،قطر
قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امورمحمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے مشرق وسطیٰ میں جنگ میں کمی لانے پر زور دیتے ہوئے ایران اور امریکا سے کہا ہے کہ وہ ثالثی کے ذریعے تنازعے کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔الجزیرہ کو ایک خصوصی انٹرویو میں…
بھارت نے دریائے چناب پردلہستی ہائیڈرو منصوبے پرکام کا آغاز کر دیا
مودی کی ہندوتوا بھارتی حکومت نے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں دریائے چناب دلہستی ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے پر کام شروع کر دیاہے ۔یہ منصوبہ ساڑھے تین سال میں مکمل ہو گا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکو مت نے…