Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران پر کسی بھی طرح کے حملوں میں شامل نہیں ہوں گے، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ جنگ میں ایران کے خلاف کسی بھی طرح کے حملوں میں شامل نہیں ہو گا ۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق یہ بات جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیےمتحدہ عرب امارات کے سفیر جمال المشرخ نے صحافیوں…

کینیا میں ٹریفک حادثے میں 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

کینیا کے علاقے مالہا میں ٹریفک حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً 9 بج کر 45 منٹ پر ویبویے۔کیتالے ہائی وے پر پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو…

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 8 افراد شہید، متعدد زخمی ہو گئے

:لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیل کے متعدد فضائی حملوں میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شنہوا نے لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے )کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح جنوبی لبنان میونسپیلٹی…

بھارت کاپی ایس ایل وی۔سی 62 مشن ناکام، اسرو کے لئے ایک اور دھچکہ

:بھارتی خلائی تحقیقی ادارہ(اسرو) کا قابلِ اعتماد راکٹ پی ایس ایل وی۔سی 62 اپنے مشن میں ناکام ہو گیا۔ یہ راکٹ ڈی آر ڈی او کے اہم ترین زمین مشاہداتی سیٹلائٹ ای او ایس۔این ون اور 15 دیگر ملکی و غیر ملکی سیٹلائٹس کو ان کے مقررہ مدار میں پہنچانے…

مدینہ کی مساجد میں خواتین کے لیے سہولیات بڑھا دی گئیں

ماہ رمضان کے دوران وزارت اسلامی امورو دعوہ و ارشاد کی جانب سے مدینہ کی بڑی مساجد میں خواتین کے لیے سہولیات کو بڑھا دیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان مساجد میں الخندق، سید الشہداء اور قبلیتین شامل ہیں۔ مرکزی ایریا اور مسجد نبوی میں…

چین کی ایران کے سپریم لیڈر کے قتل کی شدید مذمت

چین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات اتوار کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہی۔ترجمان نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر کا قتل ایران کی…

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز نے ایران اور اسرائیل کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں

:متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز نے ایران اور اسرائیل کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔شنہوا کے مطابق خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز نے ایران اور اسرائیل کے لیے اپنی کچھ پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے…

عراق نے ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی فضائی حدود بند کر دیں

:عراق نے ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں ۔ شنہوا کے مطابق عراقی حکام نے ہفتہ کواعلان کیا کہ عراق نے ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ عراق کی وزارتِ نقل و حمل کے ترجمان Maetham…

امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

:امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی طوفان کے باعث 7ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی اور دیگر حکام نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ باہر نکلنے سے گریز کریں تاکہ عملہ سڑکوں کو صاف کر…

عراق ،وزارت عظمیٰ کے امیدوار نورالمالکی کا امیدواری سے دستبردار ہونے سے انکار

عراق میں ایک بار پھر وزارت عظمی کے امید وار بننے والے سیاستدان نورالمالکی نے کہا ہے کہ وہ امریکی انتباہ اور دھمکی کے باوجود وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ العربیہ اردو کے مطابق نورالماکی کو عراق میں ایران کی حامی ملیشیاؤں کا…