Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو دستاویزات اسکینڈل میں گرفتار

:برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی، اینڈریو کو سرکاری اختیارات کے غلط استعمال کے شبے میں اس الزام پر گرفتار کرلیا گیا کہ انہوں نے مبینہ طور پر حساس سرکاری دستاویزات جیفری ایپسٹین کو فراہم کی تھیں۔ اس ماہ کے آغاز میں تھیمز ویلی پولیس…

ہائی بلڈ پریشر دماغ کو بھی مفلوج کر سکتا ہے، طبی ماہرین

:طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشارِ خون صرف دل کے لیے خطرناک نہیں بلکہ یہ ’خاموش قاتل‘ دماغ کو بھی مفلوج کر سکتا ہے۔عمومی تاثر پایا جاتاہے کہ کہ ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشارِ خون صرف دل کے لیے خطرناک ہے لیکن طبی…

آئی ایم ایف کی جاپان کو کنزیومر ٹیکس میں کمی نہ کرنے کی تجویز

:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ کنزیومر ٹیکس میں کمی سے گریز کرے کیونکہ مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ایسا غیر ہدفی اقدام ملک کی مالیاتی صورتحال کو مزید کمزور کر سکتا ہے۔ کیوڈو کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے…

جنیوا مذاکرات میں یوکرین جنگ کے خاتمے کی جانب ’’بامعنی پیش رفت‘‘ ہوئی ہے، امریکی ایلچی

:امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ کے خاتمے کی جانب ’’بامعنی پیش رفت‘‘ ہوئی ہے۔یہ بات جرمن نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتائی ۔ شنہوا کے مطابق امریکا روس اور…

مغربی کنارے سے متعلق اسرائیل کا فیصلہ امن اور استحکام کیلئے نقصان دہ ہے: سعودی وزارت خارجہ

:سعودی وزارت خارجہ نے کہاکہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے بعض حصوں پر کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ امن اور استحکام کے حصول کی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب…

سری لنکن بحریہ نےغیر قانونی شکار کے الزام پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

:سری لنکن بحریہ نے ضلع جافنا میں کنکی سنتھورائی کے قریب اپنی سمندری حدود میں مبینہ طور پر غیر قانونی شکار پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔ شنہوا کے مطابق سری لنکن بحریہ نے بتایا ہے کہ بھارتی ماہی گیر گزشتہ رات کو سری لنکن سمندری…

سعودی عرب کا شام میں ایوی ایشن، ریئل سٹیٹ اور ٹیلی کمیونیکشن کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

:سعودی عرب نے شام میں ایوی ایشن، ریئل سٹیٹ اور ٹیلی کمیونیکشن کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ایک بڑے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق دمشق کے پیپلز پیلس میں شامی صدر احمد الشرع کی سرپرستی میں منعقدہ تقریب میں ’’سٹرٹیجک معاہدوں‘‘ پر…

نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ چور، بیٹا نا فرمان ہے ، اسرائیلی وزیراعظم کے سابق سکیورٹی چیف نے راز فاش…

:اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی سکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نے کہا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ چور ہیں اور ان کا بیٹا نا فرمان ہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی سکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ…

تہران سنجیدگی سے بات کر رہا ہے، مذاکرات سے کچھ قابل قبول توقع کی جا سکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سنجیدگی سے بات کر رہا ہے اور مذاکرات سے کچھ قابل قبول توقع کی جا سکتی ہے۔ العربیہ کے مطابق واشنگٹن سے فلوریڈا کے سفر کے دوران صدارتی طیارے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ…

چین بھر میں تمام قصبوں اور 95فیصد گاؤں میں 5 جی نیٹ ورک دستیاب

:چین بھر میں تمام قصبوں اور 95فیصد گاؤں میں 5 جی نیٹ ورک دستیاب ہو گیا ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق 2025 میں چین نے دیہی اور دور دراز علاقوں میں بنیادی تنصیبات کی تعمیر کو تیز کیا جس کے نتیجے میں ملک بھر کے تمام قصبوں اور 95 فیصد گاؤں میں…