Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی عالمی کمپنی لوسیڈ ’’میڈ ان سعودیہ‘‘ پروگرام میں شامل
:الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف عالمی کمپنی لوسیڈ‘ کو ’’میڈ ان سعودیہ‘‘ پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخریف نے کہا ہے کہ لوسیڈ کمپنی کی ’’میڈ ان سعودیہ‘‘ پروگرام میں شمولیت…
بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق پہنچ گئی
:بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق کے ہوئی اڈے پہنچ گئی۔اے پی کے مطابق گزشتہ ماہ شام کے بشار الاسد کی حکومت خاتمے کے بعد پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز گزشتہ روز قطر سے دمشق کے ہوائی اڈے پر اتری۔اردن کی سرکاری…
سوئٹزرلینڈ یوکرین بحران کے حل میں ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، سوئس صدر
:سوئٹزر لینڈ کی صدر کیرن کیلر سوٹر نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک یوکرینی بحران کے حل میں ثالث کے طور پر کام کرنے کے لیےتیار ہے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ انہوں نے یوکرینی صدر…
بھارت ، تہوار کے دوران ہاتھی کے حملے میں 20 سے زائد زخمی ہو گئے
:بھارتی ریاست کیرالہ میں مقامی مذہبی تہوار کے دوران بدمست ہاتھی کے مشتعل ہونے پر بھگڈر مچنے سے 20 سے زائدافراد زخمی ہو گئے،جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کی صبح کو ملاپورم ضلع کے علاقے ترور کے گائوں…
امریکا شام پر عائد پابندیوں کا خاتمہ کرے،وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی
:شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے اپنی حکومت کے امریکا سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے قطر کے دورے کے دوران صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پابندیاں معیشت کی بحالی…
جاپان میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ
:جاپان کے صوبہ ایباراکی میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا نے مقامی حکام کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ٹوکیو کے شمال مشرق میں واقع صوبے ایباراکی کے علاقے کاشیما میں ایک بندرگاہ کے قریب پیر کی صبح کو ماہی…
سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کے وفد اور اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حوالے سے ہائی کمیشن کے حکام کی…
:سعودی عرب کے امدادی ادارے ’’ شاہ سلمان مرکز ‘‘کے وفد نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حوالے سے ہائی کمیشن کے حکام سے ملاقات کی اور شامی عوام کی مدد کے لیے مشترکہ کوششوں بارے تبادلہ خیال کیا۔ اردو نیوز کے مطابق…
امریکا،سی اے آئی آر کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کے ہتھیار فروخت…
:امریکا میں مسلمانوں کی سرکردہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 8 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کے نئے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل…
مسلسل دو مرتبہ منتخب ہونے والے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان
:مسلسل دو مرتبہ منتخب ہونے والے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق وہ حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے نیا سربراہ چنے جانے کے بعد عہدہ چھوڑدیں گے۔
انھوں نے کہا ہے کہ اگر انہیں…
سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 19 ہزار 541 غیر قانونی تارکین گرفتار
:سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے 19 ہزار 541 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کل…