Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا
سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں تخفیفِ اسلحہ کا عمل خطے میں امن و استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت اور ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ انہوں نے اس تاریخی…
مغرب زیلنسکی کی مبینہ دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے: روسی وزیر خارجہ
روسی نیوز ائجنسی تاس کوندراشوف کو دیے گئے انٹرویو میں سرگئی لاوروف نے روس، یوکرین جنگ، مغرب کے کردار اور روس کی خارجہ پالیسی سے متعلق اہم خیالات کا اظہار کیا۔
سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا کہ مغربی ممالک زیلنسکی کی مبینہ دہشت گرد کارروائیوں کو…
ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان
اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے خلاف جدوجہد اور اس کے مقابلے کے لیے ثابت قدم رہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عوام ناانصافی اور ظلم کے سامنے سر نہیں جھکا سکتے، ایرانی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم و نا انصافی…
گزشتہ پانچ برس روس کیلئے انتہائی مشکل اور تاریخ ساز رہے، صدر پوتن
کریملن میں آٹھویں اسٹیٹ ڈوما کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے صدر پوتن نے قانون سازوں کی گزشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے مشکل حالات میں پیشہ ورانہ انداز میں ایسے قوانین منظور کیے جن سے ملکی دفاع، معیشت، سماجی شعبے اور…
نائجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 30 افراد ہلاک، متعدد مکان نذر آتش
رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے گاؤں پر دھاوا بول کر متعدد مکان کو بھی نذر آتش کر دیا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، مرد اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام…
آبنائے ہرمز پر سفارت کاری تیز، عمانی وفد تہران پہنچ گیا، قطر کا مذاکرات جاری رکھنے پر زور
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق عمانی وفد تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، جن میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے انتظام کے لیے مشترکہ طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ایران کا مؤقف ہے کہ وہ آبنائے ہرمز…
آبنائے ہرمز سے متعلق مطالبات پورے ہونے تک جنگ بندی قبول نہیں: عباس عراقچی
سرکاری میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ مسئلہ ثالثوں کی کمی کا نہیں، کیونکہ پاکستان اور قطر کی جانب سے مسلسل پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اصل رکاوٹ امریکی مؤقف ہے، جو ایران کے نزدیک درست نہیں، اسی وجہ سے…
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس
اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اب واپس پلٹنے کا وقت آ گیا ہے اور ہر جگہ جنگ و جدل کا خاتمہ ہونا چاہیے تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔
انہوں نے زور دیا کہ بحری راستوں پر آزادانہ آمدورفت بحال کی جائے، کیونکہ عالمی…
روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن
روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران دیمتری پیسکوف نے کہا کہ روس مذاکراتی عمل کے لیے کھلا ہے، لیکن جب یورپی دارالحکومت کیف حکومت کو جنگ جاری رکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں ماسکو بھی اپنا خصوصی فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔
انہوں نے…
کیف پر حملے، زیلنسکی کی اتحادیوں سے مزید فضائی دفاعی میزائلوں کی فراہمی کی اپیل
یوکرینی صدر زیلنسکی نے اپنے ٹیلیگرام پیغام میں کہا کہ کیف پر یہ سب سے بڑے بیلسٹک حملوں میں سے ایک تھا اور فضائی دفاع کیلئے انٹرسیپٹر میزائل روزانہ کی بنیاد پر درکار ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حملوں کے بعد دارالحکومت کیف میں دھماکوں سے ہونے…